ETV Bharat / state

Raksha Bandhan: رکشا بندھن پر مٹھائی کھانے سے خواتین و بچوں سمیت نصف درجن افراد بیمار

author img

By

Published : Aug 13, 2022, 9:35 AM IST

ضلع پرتاپ گڑھ کے فتن پور علاقے کے میر پور گاؤں میں جمعہ کو رکشابندھن کے تہوار پر مٹھائی کھانے کے سبب خواتین و بچوں سمیت نصف درجن افراد بیمار ہو گئے۔ people sick after eating sweets on raksha bandhan

رکشا بندھن پر مٹھائی کھانے سے خواتین و بچوں سمیت نصف درجن افراد بیمار

پرتاپ گڑھ: اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے پچاس کلومیٹر مسافت پر تھانہ فتن پور (کمیونٹی ہیلتھ سنٹر گورا) علاقے کے میر پور گاؤں میں جمعہ کو رکشابندھن کے تہوار پر مٹھائی کھانے کے سبب خواتین و بچوں سمیت نصف درجن افراد فوڈ پوائزنگ سے بیمار ہو گئے، جو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر گورا میں زیر علاج ہیں۔ people sick after eating sweets

یہ بھی پڑھیں: ملاوٹی مٹھائی کھانے سے بچے بیمار

کمیونٹی ہیلتھ سنٹر گورا سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر او پی سنگھ نے آج بتایا کہ رکشابندھن تہوار پر میرپور گاوں اپنے مائکے والد رام ابھلاک کے یہاں آرتی 24 راماپور بازار سے مٹھائی خرید کر راکھی باندھنے آئی تھی ،جہاں مٹھائی کھانے کے سبب آرتی و اس کی بیٹی ندھی دو سال ،بھائی انکت 14،بہن خوشی 16،پریہ 13 و پون کمار 26 سمیت نصف درجن لوگ فوڈ پوائزنگ سے بیمار ہو گئے ہیں ،جو یہاں زیر علاج ہیں ،وہیں ندھی و پریہ کی حالت نازک دیکھتے ہوئے میڈیکل کالج پرتاپگڑھ ریفر کر دیا گیا ہے ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.