ETV Bharat / state

رمضان کے دوسرے جمعہ کے روز بھی لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز

اترپردیش کے شہر میرٹھ میں رمضان کے دوسرے جمعہ کے روز بھی لوگوں نے گھروں میں ہی رہ کر نماز ظہر ادا کی۔

people offer namaz at home in meerut uttar pradesh
رمضان کے دوسرے جمعہ کے روز بھی لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز
author img

By

Published : May 8, 2020, 10:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آج رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے روز بھی شہر کی تمام مساجد میں چند افراد نے ہی نماز جمعہ ادا کی۔ جبکہ باقی صفحہ خالی ہی نظر آئیں۔

رمضان کے دوسرے جمعہ کے روز بھی لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز

میرٹھ کے نائب شہر قاضی نے عوام سے گهروں میں رہ کر عبادت کے ساتھ كورونا وائرس جیسی وباء سے حفاظت کے لیے دعاء کرنے کی بات کہی۔

ملک میں لاک ڈاؤن کے سبب شہر کی تمام مساجد رمضان المبارک میں بھی ویران نظر آئیں۔ انتظامیہ کی سختی کی وجہ سے مسلمانوں نے گهروں میں ہی نماز جمعہ کی جگہ نماز ظہر ادا کی۔

people offer namaz at home in meerut uttar pradesh
رمضان کے دوسرے جمعہ کے روز بھی لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مغفرت کا ہوتا ہے۔ اس عشرہ میں اللہ‎ تعالیٰ سے رحم کے ساتھ ساتھ مغفرت کی دعاء کی جانی چاہئے تاکہ ہمارے ملک سے اس وباء کا خاتمہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.