ETV Bharat / state

کورونا سے بچاؤ کے لئے عوام ویکسین ضرور لیں: نعیم چشتی - Corona virus must get people

ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسینیشن لگائے جارہے ہیں۔ اس سمت میں مرادآباد کے آل انڈیا خانقاہ ایکتا مشن کے جنرل سکریٹری نعیم چشتی نے نمائندہ ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عوام الناس سے کہا کہ وہ کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین ضرور لگوائیں۔

up_mur_03_Khas Baat_pekg_upur10006
کورونا سے بچاؤ کے لئے عوام ویکسین ضرور لیں: نعیم چشتی
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 2:30 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس بیماری سے نجات پانے کے لیے حکومت کی جانب سے ہر شہر اور جگہ جگہ ویکسینیشن لگائے جانے کا کام جاری ہے۔ مرادآباد میں مذہبی رہنما لوگوں سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ کورونا وبا سے بچاؤ کے لئے ویکسین ضرور لگوائیں۔

دیکھیں ویڈیو
آل انڈیا خانقاہ ایکتا مشن کے جنرل سیکرٹری اور مرادآباد درگاہ سلطان صاحب کے سجادہ نشین نعیم چشتی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ سبھی لوگ زیادہ سے زیادہ کورونا ویکسین لگوائیں اور کورونا وائرس بیماری سے نجات پائیں۔ کورونا ویکسین کی حیثیت ایک دوائی کی حیثیت ہے جس طرح سے ہم جب بیمار ہوتے ہیں تو ہم دوائی انجکشن لیتے ہیں اسی طرح سے کورونا ویکسین ایک دوائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چھپرا: دیکھتے ہی دیکھتے گنگا ندی میں ڈوب گئی کشتی

انہوں نے مزید کہا کہ آل انڈیا خانقاہ ایکتا مشن لوگوں سے اپیل کرتا ہے کہ کورونا ویکسین لگواکر ملک سے کورونا وائرس بیماری سے نجات دلائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.