ETV Bharat / state

ریپڈ رسپانس ٹیم کی بنیاد پر لوگوں کی جانچ - lock down in mau

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں ریپڈ رسپانس ٹیم کی اطلاعات کی بنیاد پر پولیس لوگوں کی جانچ کر رہی ہے۔

ریپڈ رسپانس ٹیم کی بنیاد پر لوگوں کی جانچ

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 7:03 PM IST

مشتبہ پائے جانے والے 25 لوگوں کا سیمپل جانچ کے لیے بھیجا گیا ہے، جس میں سے کچھ لوگوں کو کورنٹین کیا گیا ہے۔ جن لوگوں کا نمونہ بھیجا گیا ہے، اس میں سے کچھ لوگ ایک اسکول میں کورنٹین ہیں۔

کچھ لوگ پولیس اور محکمہ صحت کی نگرانی میں ہیں۔ بیرونی ممالک سے آنے والوں کی فہرست کے مطابق ریپڈ رسپانس ٹیم سبھی کی روزانہ جانچ کر رہی ہے۔

حال ہی میں مرکز سے بھی کچھ لوگ شامل ہو کر آئے ہیں۔ ضلع میں آنے کے بعد کئی جگہوں پر یہ لوگ چھپ گئے تھے۔

پولیس اور محکمہ صحت ان سبھی لوگوں کو ٹریک کر رہی ہے۔ ساتھ ہی جانچ میں لگی ریپڈ رسپانس ٹیم کی اطلاع منے کی بنیاد پر لوگوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔

محکمہ صحت باہر سے لوگوں کی اسکریننگ کر رہی ہے۔ جانچ کے دوران کسی بھی شخص پر شک ہوتا ہے تو اسے ائیسولیٹ کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد مشتبہ کے خون کا نمونہ جانچ کے لیے بھیجا جاتا ہے۔

ضلع میں ابھی تک جتنے بھی نمونے بھیجے گئے ہیں ان سب کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.