ETV Bharat / state

پانی کی قلت کا سوال پوچھنے پر وزیر کا گول مول جواب - ponds

ملک میں پانی کے شدید بحران سے پریشان عوام مسلسل حکومت سے مطالبہ کر رہی ہے کہ علاقوں میں چھوٹے چھوٹے تالابوں پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 1:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ریاستی وزیر برائے جنگلات دارا سنگھ سے جب اس سلسلے میں سوال کیا گیا تو وہ ان سوالوں سے بچتے ہوئے نظر آئے۔

تالابوں پر ناجائز قبضوں سے عوام پریشان

انہوں کہا کہ اس مسئلہ پر وزیراعظم فکر مند ہیں جنہوں نے سنٹرل واٹر کمیشن کو اس کام پر معمور کیا جو کافی مستعدی کے ساتھ اپنے کام کو انجام دے رہا ہے۔

انہوں کہا کہ آج پانی کی قلت سے کسان پریشان ہے کیوںکہ کسان غیر دانستہ طور پر خود پانی کا صحیح استعمال نہیں کر رہا ہے۔

انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے 'کم پانی میں زیادہ پیداوار' کے فارمولہ کے ذریعہ کسانوں کو جدید تکنیک سے اگاہ کیا۔

Intro:نیچے جاتی آبی سطح اور کم ہوتے پانی کے ذرائع کے لئے حکومت پانی کی بربادی کو ذمہ دار قرار دے رہا ہے. اور آوامی تحریک چلانے جا رہی ہے. لیکن قدرتی ذرائع پر ڈالے جا رہے ڈاکے کی جانب اس کا ذہن نہیں جا رہا ہے. ان مسائل. پر جب وزیر دارا سنگھ سے سوال کئے گئے تو ان چوبھتے سوالوں سے بچتے نظر آئے.

Body:بارہ بنکی میں مزدوری کا عطیہ کرنے آئے ضلع کے وزیر انچارج سے جب تالابوں پر قبضوں کا سوال کیا گیا تو انہوں نے رٹا رٹایا جواب دیا کہ اس مسلہ کے لئے وزیر اعظم فکر مند ہیں. آخر میں انہوں نے بھی اس مسلہ کو بھی پانی کی بربادی سے جوڑ دیا. بارہ بنکی کے دیہی علاقوں میں نیچے جاتی آبی سطح کے لئے سمر سبل بڑی وجہ بن رہے ہیں. اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے گیند مرکز کے پالے میں ڈال دی. کسانوں کے نقصان کے سوال پر انہوں نے خود کسانوں کو ہی ذمہ دار بنا دیا. شہری علاقوں میں بنائی جانے والے واٹر ہارویسٹنگ سسٹم. پر بھی وہ مناسب جواب نہیں دے پائے.
بائیٹ دارا سنگھ چوہان، وزیر براۂے جنگلات

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.