ETV Bharat / state

رامپور: تیندوئے کی دہشت سے لوگ گھروں میں قید - تیندوئے کی آواز سن لوگ گھبرا گئے

اترپردیش کے ضلع رامپور کے گاؤں مسواسی میں تیندوئے کی آواز سے لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔

تیندوئے کی دہشت سے لوگ گھروں میں قید
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 3:15 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور کے مسواسی، چاؤ پورا اور کندن پور گاؤں میں لوگوں نے تیندوا دیکھا۔ دیہی باشندے تیندوئے کے خوف کی وجہ سے اپنے کھیت پر کام کرنے نہیں جا رہے ہیں۔ جب اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کو ملی تو انہوں نے ٹیم کے ساتھ سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

تیندوئے کی دہشت سے لوگ گھروں میں قید

دراصل گاؤں مسواسی یوپی اور اتراکھنڈ کی سرحد پر واقع ہے۔ اتراکھنڈ جنگلی علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے ارد گرد کے گاؤں سے اکثر ایسی خبریں موصول ہوتی رہی ہیں جہاں جنگلی جانور اور درندے کے نظر آنے کی بات کہی جاتی ہے۔
کچھ ایسا ہی معاملہ گاؤں مسواسی میں دیکھنے کو ملا۔ جیسے ہی لوگوں نے تیندوئے کی آواز سنی لوگ گھبرا گئے اور اس کی جانکاری فورا محکمہ جنگلات کو دی گئی۔

مقامی لوگوں کے مطابق تیندوئے کی دہشت سے بچوں کو گھروں میں ہی قید کرکے رکھا جا رہا ہے۔ بچوں کو باہر جا کر کھیلنے کی اجازت نہیں ہے۔

Intro:Body:

sibghat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.