ETV Bharat / state

بدایوں: آوارہ جانوروں سے عوام پریشان

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 11:59 AM IST

ضلع بدایوں میں سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ جانور راہگیروں کے لئے پریشانی کی سبب بنتے جارہے ہیں۔

بدایوں: آوارہ جانوروں سے عوام پریشان
بدایوں: آوارہ جانوروں سے عوام پریشان

ریاست اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ جانوروں سے عوام مسلسل پریشان ہیں۔ ضلع ہیڈ کوارٹر سے جوڑنے والے دیگر سڑکوں پر کثیر تعداد میں جانور ہمیشہ موجود رہتے ہیں جس کی وجہ سے راہگیروں کو بھاری ٹریفک کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور حادثات بھی آئے دن ہوتے رہتے ہیں ۔

اس تعلق سے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آزاد جانوروں کی وجہ سے آئے دن بائک سوار، کار سوار یا دیگر گاڑی والے حادثے کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں دہگواں میں ایسے ہی ایک جابور نے 55 سالہ ریاست نامی دکاندار کو پٹک پٹک کر ہلاک کر دیا۔

اس سے قبل 13 اکتوبر کو ضلع کے کانسی گاؤں اور عثمان پور گاؤں میں آوارہ جانوروں کے چھنڈ نے ایک بزرگ کسان کی جان لے لی تھی۔ مقامی لوگوں کے جانب سے شکایت کرنے کے بعد بھی انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.