ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: وزیراعظم کے فیصلے کی ستائش

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'لاک ڈاؤن کی مدت 3 مئی تک بڑھایا جانا اچھا اقدام ہے۔ ورنہ حالات اور بھی بگڑ سکتے تھے۔

لاک ڈاؤن:عوام نے وزیراعظم کے فیصلے کو سراہا

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:45 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے لاک ڈاؤن کے 21 دن مکمل ہونے پر لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اب لاک ڈاؤن 3 مئی تک پورے ملک میں رہےگا۔

ریاست اتر پردیش کے غازی آباد میں ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے لوگوں سے اس موضوع پر بات کی۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'لاک ڈاؤن کی مدت 3 مئی تک بڑھایا جانا ایک اچھا اقدام ہے۔ ورنہ صورت حال بہت خراب ہو سکتی تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہ 3 مئی تک لاک ڈاؤن کی مکمل پیروی کریں گے۔'

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'وہ معاشرتی دوری کا پورا خیال رکھ رہے ہیں اور آگے بھی رکھیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.