ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ڈاکٹر ایوب کی رہائی کے لئے پیس پارٹی کا احتجاج

پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب کی گرفتاری کے خلاف پارٹی کارکنان نے جمعرات کو ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں احتجاج کیا۔

ڈاکٹر ایوب کی رہائی کے لئے پیس پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Aug 6, 2020, 3:45 PM IST

پیس پارٹی کارکنان کا الزام ہے کہ ڈاکٹر ایوب کی گرفتاری غلط طور سے کی گئی ہے۔

بارہ بنکی : ڈاکٹر ایوب کی رہائی کے لئے پیس پارٹی کا احتجاج

ان کا یہ بھی الزام ہے کہ ڈاکٹر ایوب کو حکومت کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا دی جا رہی ہے۔

پیس پارٹی کارکنان نے پورے معاملے کی تحقیقات اور قومی صدر کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

پیس پارٹی کارکنان نے یوتھ ونگ کے ضلع صدر شفیق الحق کی قیادت میں ڈی ایم دفتر کے سامنے نعرے بازی کی۔

اس کے بعد وہ مارچ کی شکل میں نعرہ بازی کرتے ہوئے ایکسٹرا مجسٹریٹ کے دفتر پہنچے اور انہیں گورنر کو مخاطب میمورنڈم دیا۔

پیس پارٹی کارکنان کا الزام ہے کہ جن دفعات میں سپریم کورٹ نے گرفتاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

انہیں دفعات میں ڈاکٹر ایوب کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:مؤ: کشتی ڈوبنے سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک

پارٹی کے ضلع مسعود ریاض نے کہا کہ ریاست میں جو حکومت کی تنقید کرتا ہے، اس کو جیل میں بھیج دیا جاتا ہے۔

ان کا مطالبہ ہے کہ پورے معاملے کی تحقیقات ہو اور ڈاکٹر ایوب کو رہا کیا جائے۔

اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو وہ مزید احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.