ETV Bharat / state

سی اے اے مظاہرین کی حمایت میں پیس پارٹی - Peace party meerut news

گذشتہ برس ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں 20 دسبمر 2019 کو سی اے اے مظاہرین پر پرتشدد کارروائی ہوئی تھی، جس میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

سی اے اے مظاہرین کی حمایت میں پیس پارٹی
سی اے اے مظاہرین کی حمایت میں پیس پارٹی
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 10:35 PM IST

میرٹھ میں 20 دسبمر 2019 کو ہوئے تشدد کے واقعات میں مبینہ طور پر پولیس کی کارروائی کے دوران گولی لگنے سے قریب سات افراد کی جان گئ تھی۔

پیس پارٹی نے اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا اور متاثرین کے گھر جاکر ان کو ہر ممکن مدد پہنچانے کا بھی وعدہ کیا۔

سی اے اے مظاہرین کی حمایت میں پیس پارٹی

گذشتہ برس 20 دسمبر 2019 کو سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہرے کے بعد میرٹھ میں تشدد کے واقعات کے دوران پولیس کی جانب سے گولی لگنے سے قریب سات افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:میرٹھ پولیس کی انسانی ہمدردی

مقامی افراد نے تشدد کے بعد متاثرین کو آج تک بھی انصاف نہیں مل پایا ہے۔

ان کو انصاف دلانے کے لیے پیس پارٹی کی جانب عدالت میں اس کی سماعت کی جا رہی ہے اور پیس پارٹی نے اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔

سی اےاے اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں مختلف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔تاہم میرٹھ میں احتجاج کے دوران مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے کی گئی تھی۔

اب پیس پارٹی جانب سے متاثرین کی داد رسی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.