ETV Bharat / state

Barabanki Peace Party Candidate On Assembly Polls: 'بنکروں اور قریشیوں کے درد کی دوا بنیں گے'

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 4:08 PM IST

پیس پارٹی Peace Party اور آزاد سماج پارٹی کے مشترکہ امیدوار مقصود انصاری Peace Party Candidate Maqsood Ansari ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عوام کی مکمل حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ وہ بنکروں اور قریشیوں کے درد کی دوا بنیں گے۔ Peace Party Candidate On Assembly Election In Barabanki

Peace Party Candidate On Assembly Election In Barabanki: 'بنکروں اور قریشیوں کے درد کی دوا بنیں گے'

بارہ بنکی: ریاست اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات Assembly Election In UP سے قبل تک جہاں مسلم قیادت اور مسلم پارٹیز میں جوش و خروش نظر آ رہا تھا، وہیں اب حالت یہ ہے کہ بارہ بنکی ضلع کی تمام چھ نشستوں پر یہ پارٹیاں اب تک امیدوار نہیں کھڑا کر سکیں۔

اسی درمیان بارہ بنکی صدر اسمبلی نشست میں پیس پارٹی کا پرچہ بھی خارج ہو گیا۔ انہیں تمام مسائل پر ای اٹی وی بھارت نے کرسی اسمبلی نشست سے پیس پارٹی کے امیدوار مقصود انصاری سے خاص گفتگو کی۔ Peace Party Candidate On Assembly Election In Barabanki

مقصود انصاری پیس پارٹی اور آزاد سماج پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں۔ یہ پوچھے جانے پر کہ مسلم حامی پارٹیاں الیکشن آتے آتے ضلع میں غائب سی ہوگئی ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے۔ پیس پارٹی کے اتحاد نے انہیں امیدوار بنایا ہے اور انہیں عوام کی مکمل حمایت حاصل ہو رہی ہے۔

کرسی اسمبلی نشست میں کام کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کرسی کے رہنماؤں نے کبھی یہاں ترقی کا کام نہیں کیا۔ ان کی کوشش رہے گی کہ عوام کے تمام مسائل کو دور کیا جائے۔ Peace Party Candidate On Assembly Election In Barabanki

یہ بھی پڑھیں:

Jamalpur voters Reaction : مالیر کوٹلہ جمال پورہ کے ووٹروں کا رد عمل

کرسی اسمبلی نشست میں مسلمانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ان کے لئے کام کے سوال پر انہوں نے کہا کہ بارہ بنکی ضلع دیوی اور مہادیوی والی گنگا جمنی تہذیب والا ضلع ہے۔ یہاں کے لوگ امن و امان اور بھائی چارہ چاہتے ہیں۔اس لئے سب کے لئے کام کیا جائے گا۔

بنکروں اور قریشیوں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ ان دونوں برادری کے درد کی دوا بنیں گے۔ ان کے تمام مسائل دور کریں گے۔ Peace Party Candidate On Assembly Election In Barabanki

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.