ETV Bharat / state

کیا پیس پارٹی دیگر پارٹیوں پر اثر انداز ہوگی؟

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے زیدپور میں کارکنان اجلاس سے پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب نے واضح کر دیا ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں اپنے امیدوار کھڑا کریں گے۔

author img

By

Published : Sep 25, 2019, 11:28 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:59 PM IST

پیس پارٹی

ضلع بارہ بنکی کے حلقۂ اسمبلی زیدپور سمیت یوپی کی تمام 11 نشستوں پر پیس پارٹی اپنے امیدوار اتارے گی۔ جن 11 نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں وہاں پیس پارٹی کا کوئی وجود تو نہیں ہے، لیکن مسلم ووٹوں پر خاصی پکڑ ہونے کی وجہ سے پیس پارٹی سماج وادی، بہوجن سماج پارٹی اور کانگریس کے لیے مشکل کھڑی کرسکتی ہے۔

پیس پارٹی

سماج وادی سمیت کئی سیاسی پارٹیوں سے اتحاد کر چکے ڈاکٹر ایوب کی پارٹی ضمنی انتخابات میں کسی کے ساتھ اتحاد کرکے انتخابات میں نہیں اترے گی۔

دراصل بی جے پی مخالف پارٹیوں کے پاس موجودہ وقت میں صرف اور صرف مسلم ووٹ ہی مانا جا رہا ہے. ایسے میں اقلیتی طبقہ کے جذباتی مسائل اور ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس کی ناکامی بیاں کر کے اقلیتی طبقہ کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں لگے ہیں۔

زیدپور اسمبلی نشست میں پیس پارٹی کے اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کی زیادہ امید اس وجہ سے ہے کہ اس نشست میں پسماندہ مسلمانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور اسی جہ سے پیس پارٹی کے کامیاب ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔

Intro:بارہ بنکی کی زیدپور سمیت یوپی کی تمام 11 نشستوں پر پیس پارٹی اپنے امیدوار اتارے گی. جن 11 نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں وہاں پیس پارٹی کا کوئی وجود تو نہیں ہے، لیکن مسلم ووٹوں میں پکڑ رکھنے کی وجہ سے پیس پارٹی ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس کے لئے بڑی مشکل پیدا کر سکتی ہے.

Body:بارہ بنکی کے زیدپور میں کارکنان اجلاس سے پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب نے واضح کر دیا ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں اپنے امیدوار کھڑے کریں گے. ایس پی سمیت کئی سیاسی پارٹیوں سے اتحاد کر چکے ڈاکٹر ایوب کی پارٹی ضمنی انتخابات میں کسی کے ساتھ رہکر انتخابات میں نہیں اترے گی. اس سے واضح ہو جاتا ہے کہ پیس پارٹی میدان میں اتر کر ایس پی، بی ایس پی اور سماجوادی پارٹی کی راہ میں مشکلیں بڑھائے گی. دراصل بی جے پی مخالف پارٹیوں کے پاس موجودہ وقت میں صرف اور صرف مسلم ووٹ ہی مانا جا رہا ہے. ایسے میں مسلموں کے جزباتی مسائیل اور ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس کی ناکامی بیاں کر کے مسلموں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں لگے ہیں. زیدپور اسمبلی نشست میں پیس پارٹی کے اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کی زیادہ امید اس وجہ سے ہے کہ اس نشست میں بیکورڈ کلاس مسلمانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ڈاکٹر ان کے مسائیل کو سرگرمی کے ساتھ اٹھاتے رہتے ہیں.
بائیٹ ڈاکٹر ایوب، صدر پیس پارٹی

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.