ETV Bharat / state

نوئیڈا میں رات میں خواتین پولیس کی پیٹرولنگ اور چیکنگ - خواتین کی تحفظ سے متعلق ٹیم کی تشکیل

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں خواتین کے تحفظ کے لیے خواتین پولیس پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ یہ ٹیم رات کے وقت خواتین اور لڑکیوں کو پریشان کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

رات میں خواتین پولیس کی پیٹرولنگ اور چیکنگ

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 7:55 PM IST

نوئیڈا میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے اور اوباش قسم کے لوگوں کی دھڑ پکڑ کے لئے خواتین پولیس پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ مذکورہ ٹیم نے رات کے وقت عوامی مقامات پر شراب پینے والے اور عورتوں اور لڑکیوں پر کمینٹس کرنے والوں کے خلاف چیکنگ اور پیٹرولنگ کی کارروائی کی۔

رات میں خواتین پولیس کی پیٹرولنگ اور چیکنگ
رات میں خواتین پولیس کی پیٹرولنگ اور چیکنگ
رات میں خواتین پولیس کی پیٹرولنگ اور چیکنگ
رات میں خواتین پولیس کی پیٹرولنگ اور چیکنگ
رات میں خواتین پولیس کی پیٹرولنگ اور چیکنگ
رات میں خواتین پولیس کی پیٹرولنگ اور چیکنگ

کل پولیس نے کارروائی کے دوران 38 مقامات پر 536 مشتبہ افراد کی چیکنگ کرتے ہوئے 30 افراد کے خلاف ضابطہ کے مطابق کارروائی کی۔

گوتم بودھ نگر کے ایڈیشنل پولیس کمشنر لا اینڈ آرڈر نے بھی دورہ پر جاتے ہوئے سوئم سِدھ ٹیم کو ضروری ہدایات دی ہیں لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ تمام باتیں اور کارروائی وقتی ہوتی ہیں۔ کچھ دنوں کے بعد سب معمول پر آ جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.