ETV Bharat / state

کورونا وائرس: سنگاپور سے واپس آتے ہی مریض اسپتال میں داخل - آیسولیشن وارڈ

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک شخص کو کرونا وائرس کے شبہ میں ضلع اسپتال کے آیسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

سنگاپور سے واپس آتے ہی مریض اسپتال میں داخل

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 7:41 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:03 AM IST

محکمہ صحت کے کئی ماہرین اطباء کی جماعت صحت کا معائنہ کر جانچ کے نمونہ کو لکھنو بھیجنے کی تیاری میں لگ گی ہے۔

لکھنو سے رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ مریض کورونا وائرس سے متاثر ہے یا نہیں۔

سنگاپور سے واپس آتے ہی مریض اسپتال میں داخل

چین میں کورونا وائرس سے اب تک سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی جان جاچکی ہے کورونا وائرس کے خوف سے لوگ اپنے وطن کی طرف واپس لوٹ رہے ہیں۔

اسی طرح بجنور کا رہنے والا ایک شخص سنگاپور سے واپس اپنے ملک آیا جسے احتیاط ضلع اسپتال کے آیسو لیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.