ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، البتہ کار میں سوار افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کا علاج مقامی ہسپتال میں جاری ہے۔
ندی کا پانی اچانک راستے میں آگیا۔ آدھی کار ڈوب گئی، مسافروں کو بڑی مشکل سے کوٹا والی ندی سے نکالا گیا۔ اس کے بعد کرین کی مدد سے پانی کم ہونے کے بعد کار بھی باہر نکالا گیا ۔
مقامی افراد کے مطابق ڈرائیور کی غلطی سے یہ حادثہ پیش آیا ہے، اس نے ٹال ٹیکس بچانے کے لیے مسافر کی زندگی کو خطرہ میں ڈال دیا۔
یہ بھی پڑھیے:کانپور میں ریل حادثہ
مقامی افراد نے مسافروں کو بحفاظت ندی سے باہر نکال لیا گیا تاہم کار ندی میں تیز دھار میں بہہ گئی۔ پھر ایک جگہ جاکر پھنس گئی۔