ETV Bharat / state

'پارلیمنٹ جے شری رام اور اللہ اکبر کہنے کی جگہ نہیں' - اترپردیش

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان راجیندر اگروال نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

پارلیمنٹ جے شری رام اور اللہ اکبر کہنے کی جگہ نہیں
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 11:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی ہاپوڑ لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمان راجیندر اگروال نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ 'پارلیمنٹ جے شری رام اور اللہ اکبر کہنے کی جگہ نہیں ہے'

پارلیمنٹ جے شری رام اور اللہ اکبر کہنے کی جگہ نہیں

انہوں نے عام بجٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'اس بجٹ میں سب کا خیال رکھا گیا ہے، مدرسوں کے تجدید کاری کے لیے عام بجٹ میں حصہ نہ ہونے پر انہوں نے کہا کہ ریاستی سرکار کام کررہی ہے ریاستی سرکار اس پر پوری طریقے سے متحرک ہے اور مدرسے کا ماڈرن نائزیشن کر ے گی۔

انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کار سبھی کے لیے یکساں طور پر کام کرتی ہے اس میں اقلیتی یا اکثریتی طبقے کے پیش نظر غیرجانبداری نہیں کی جاتی۔

عام بجٹ میں ڈیزل اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر انہوں نے کہا کہ اس پیسے سے روڈ اور اور انفراسٹرکچر کو ترقی دی جائے گی جو سرمایہ کاری میں اہم ہوگا۔

پارلیمنٹ میں جی شیر نام اور اللہ اکبر کے نعرے لگانے پر انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اس کے لیے بہتر جگہ نہیں ہیں بلکہ مذہبی مقامات پر یہ نعرے لگائے جانے چاہیے۔

ٹی ایم سی سے رکن پارلیمان نصرت جہاں کے خلاف فتوی پر انہوں نے کہا کہ کسی بھی مذہبی رہنما کو اختیار نہیں ہے کہ کسی کی ذاتی زندگی میں عمل دخل کرے ہر کسی کو آزادی ہے وہیں پر زائرہ وسیم کی ذاتی آزادی پر انہوں نے یو ٹرن لے لیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.