ETV Bharat / state

سدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ کی یوگی سے ملاقات

وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ نے متوفی سدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ کو 20 لاکھ روپیے کا مالی تعاون دینے کے ساتھ ساتھ ان کے نام پر لائبریری بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

رحومہ سدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 12:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں ایک سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والی سدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ نے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ سے ملاقات کی ہے۔

سدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ نے آج لکھنؤ میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ان کے ہمراہ دادری کے رکن اسمبلی تیج پال ناگر اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان سریندر ناگر بھی تھے۔

رحومہ سدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ کی وزیراعلیٰ سے ملاقات
رحومہ سدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نےسدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ سے گفت و شنید کی اور تعزیت پیش کی۔

انہوں نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اور انہیں تسلی دی ۔

انہوں نے سدیکشا کی موت کو ملک و معاشرے کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ قوم کی بیٹی ، معاشرے کی بیٹی تھیں۔

ہر کوئی بیٹی کے چلے جانے پر افسردہ ہے ، لیکن ہمت کے ساتھ کام کریں۔

یہ بھی پڑھیے:بجنور: معشوقہ کے قتل کے الزام میں عاشق گرفتار

انہوں نے ہدایت کی کہ سدیکشا کے نام پر ایک لائبریری تعمیر کی جائے گی تاکہ علاقے کے بچوں کو آگے بڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب مل سکے۔

انہوں نے اہلکاروں کو اہل خانہ کو مالی مدد فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

حکومت کی طرف سے سدیکشا بھاٹی کے اہل خانہ کو 15 لاکھ اور ایم پی سریندر ناگر سے 5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

لواحقین نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ سدیکشا بھاٹی بہت میرٹ تھی اور غیر موجودگی میں بھی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند تھی

اہل خانہ نے بتایا کہ پورا خاندان ایک ہی کمرے میں رہتا تھا ، اس کے باوجود سدیکشا بھاٹی تعلیم حاصل کرتی تھی۔

سدیکشا بھاٹی کے والدین نے اس ملاقات کے بعد کہا کہ وزیر اعلی نے ان کی بات سنی اور اس کے نام پر جو کچھ بھی کررہے ہیں وہ ہمارے لئے باعث اطمینان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.