ETV Bharat / state

معصوم بچی کو گرونانک کا سہارا - bareilly

اتر پردیش کے ضلع بریلی میں دو مہینے گزرنے کے باوجود گرو نانک ہسپتال میں بھرتی معصوم بچی کو اس کے والدین لینے نہیں آئے تاہم بچی کو مزید علاج کے لیے شاہجہاں پور کے ضلع ہسپتال میں جلد ہی داخل کیا جائےگا۔

تصویر
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 2:32 AM IST

ریاست کے ضلع رامپور کے گاؤں راج ڈنڈیا کے ہوری لال نے گزشتہ 6 مئی کو گرونانک ہسپتال میں ایک بچی کو داخل کرایا تھا۔ تقریباً 22 دن علاج کے بعد ہوری لال کے خاندان نے لڑکے کو لڑکی سے بدلنے کا الزام لگاتے ہوئے ہنگامہ کھڑا کر دیا، ہنگامے کے تقریباً دو گھنٹے بعد ہوری لال اس بچی کو ہسپتال میں چھوڑ کر چلا گیا۔

وہڈیو

اس واقعے کے بعد گرونانک ہسپتال انتظامیہ نے چائیلڈ ویلفیئر سوسائٹی (سی ڈبلو ایس) سے رابطہ کرکے بچی کو سرکاری ہسپتال میں شفٹ کرنے کی گزارش کی۔

معصوم بچی کو گرونانک ہسپتال انتظامیہ اپنی نگرانی میں شاہجہاں پور کے ضلع ہسپتال میں بھرتی کرانے لے جائےگا اس دوران ایمبولینس میں بچی کے ساتھ میڈیکل اسٹاف بھی موجود ہوں گے۔

سی ڈبلو ایس کے مجسٹریٹ نے بریلی ضلع ہسپتال میں بچی کے مزید علاج کرانے کی رپورٹ سی ایم او سے طلب کی اس دوران سی ایم او ڈاکٹر ونیت کمار شُکلا نے ضلع ہسپتال میں بچی کا علاج کرنے سے منع کر دیا۔

اس کے بعد سی ڈبلو ایس کے مجسٹریٹ ڈاکٹر ڈی این شرما نے اے ڈی ہیلتھ ڈاکٹر راکیش دُبے کو مکتوب لکھا جس کے بعد اے ڈی ہیلتھ نے شاہجہاپور ضلع ہسپتال کو بچی کے علاج کے لیے مفید قرار دیا اب جلد ہی اس بچی کو شاہجہاں پور کے ضلع ہسپتال میں داخل کر دیا جائےگا جہاں اس کا بہتر علاج ہو سکے گا۔

Intro:بریلی میں دو مہینے گزرنے کے باوجود گرو نانک ہسپتال میں بھرتی معصوم بچی کو اسکے والدین لینے نہیں آئے. اب بچی کے مزید علاج کے لیئے شاہجہانپور ضلع ہسپتال میں داخل کیا جائےگا. معصوم بچی کو گرونانک ہسپتال انتظامیہ اپنی نگرانی میں شاہجہانپور ضلع ہسپتال میں بھرتی کرانے کے لیئے جائےگا. ایمبولینس میں بچی کے ساتھ میڈیکل اسٹاف بھی موجود رہیگا.

Body:بریلی کے پڑوسی ضلع رامپور کے گاؤں راج ڈنڈیا کے ہوری لال نے گزشتہ 6 مئ کو گرونانک ہسپتال میں ایک بچے کو داخل کرایا تھا. تقریباً 22 دن علاج کے بعد ہوری لال کے خاندان نے لڑکے کو لڑکی سے بدلنے کا الزام لگاتے ہوئے ہنگامہ کھڑا کر دیا. تقریباً دو گھنٹے ہنگامہ کرنے کے بعد ہوری لال اپنی بیٹی کو ہسپتال میں چھوڑکر چلا گیا. گرونانک ہسپتال انتظامیہ نے چائلڈ ویلفیئر سوسائٹی (سی ڈبلو ایس) سے رابطہ کرکے بچی کو سرکاری ہسپتال میں شفٹ کرانے کی گزارش کی. سی ڈبلو ایس کے مجسٹریٹ نے بریلی ضلع ہسپتال میں بچی کے مزید علاج کرانے کی رپورٹ سی ایم او سے طلب کی. سی ایم او ڈاکٹر ونیت کمار شُکلا نے ضلع ہسپتال میں بچی کا علاج کرنے سے ہاتھ کھڑے کر دیئے.

سی ڈبلو ایس کے مجسٹریٹ ڈاکٹر ڈی این شرما نے اے ڈی ہیلتھ ڈاکٹر راکیش دُبے کو مکتوب لکھکر بریلی ڈویژن کے چاروں اضلاع بریلی، بدایوں، پیلیبھیت اور شاہجہانپور کے کسی ہسپتال میں شفٹ کرانے کے بابت معلومات کی. اے ڈی ہیلتھ نے چاروں اضلاع میں شاہجہانپور ضلع ہسپتال کے ایس این سی یو وارڈ کو بچی کے علاج کے لیئے مفید قرار دیا. اب جلدی ہی اس بچی کو شاہجہانپور کے ضلع ہسپتال میں داخل کر دیا جائےگا.

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.