ETV Bharat / state

Pankhuri Pathak on Noida Police: 'ہم مقدمے سے ڈرنے والے نہیں ہیں'

ضابطہ اخلاق اور کووڈ 19 پروٹوکول کی خلاف ورزی Violation of Covid 19 کرنے پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل اور نوئیڈا کی کانگریس امیدوار پنکھڑی پاٹھک سمیت 5 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ FIR against Pankhuri Pathak

Pankhari Pathak on Noida Police: 'ہم اپنے خلاف درج مقدمے سے ڈرنے والے نہیں ہیں'

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 3:31 PM IST

اس معاملے پر پنکھڑی پاٹھک کا کہنا ہے کہ یہ پولیس کی ناکامی Pankhuri Pathak on Noida Police ہے، جو ڈور ٹو ڈور مہم Door to Door Campaign میں ہجوم کو روکنے سے قاصر رہی۔ یہ ہجوم کانگریس کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ ہم اپنے خلاف مقدمے درج ہونے سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ اس مہم میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کی وجہ سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

Pankhari Pathak on Noida Police: 'ہم اپنے خلاف درج مقدمے سے ڈرنے والے نہیں ہیں'

وہیں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل Bhupesh Baghel on Election Commission نے ایف آئی آر معاملے میں الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن بی جے پی امیدواروں اور وزراء کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کر رہا ہے۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کردار غیر جانبدارانہ ہونا چاہیے۔ ابھی تو شروع میں ہی غیر جانب داری نظر نہیں آتی تو آخر میں کیا امید رکھی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر میرے خلاف کارروائی ہوئی تو امروہہ میں بی جے پی امیدوار اور وزیر کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی۔

بی جے پی کے وزراء پانچ دنوں سے ڈور ٹو ڈور مہم چلا رہے ہیں لیکن ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Congress Party Noida: نوئیڈا سے کانگریس نے پنکھڑی پاٹھک کو دیا ٹکٹ

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 22 جنوری تک بڑی ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ کانگریس امیدوار پنکھوڑی پاٹھک کی انتخابی مہم کے دوران بغیر ماسک اور سماجی دوری پر عمل کرتے ہوئے انتخابی مہم چلاتے ہوئے نظر آئیں، ساتھ ہی لوگوں کی بڑی تعداد بھی انتخابی مہم میں موجود تھی۔

اسی وقت نوئیڈا پولیس کی ایک ٹیم ویڈیو گرافی کرنے پہنچ گئی جس کے بعد ضابطہ اخلاق اور 'پینڈامک ایکٹ' کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ Door to Door Campaign Issue in Noida

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.