ETV Bharat / state

امروہہ: کسانوں کے متعدد مسائل کو لے کر پنچایت - ژالہ باری اور شدید بارش سے کسانوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے

اترپردیش کے ضلع امروہہ میں کسانوں کی ایک پنچایت ہوئی جس میں کسانوں کے تعلق سے مختلف مسائل کو لے کر بات چیت ہوئی۔

کسانوں کے متعدد مسائل کو لے کر پنچایت
کسانوں کے متعدد مسائل کو لے کر پنچایت
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 10:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں بھارتیہ کسان یونین بھنو نے تحصیل نوگوان سادات کیمپس میں ماہانہ پنچایت کا انعقاد کیا۔

کسانوں کے متعدد مسائل کو لے کر پنچایت

اس دوران کسانوں کی پریشانیوں کو اٹھایا گیا، کسان رہنماؤں نے پنچایت میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسان پریشان ہیں۔ ژالہ باری اور شدید بارش سے کسانوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ اس کے ساتھ کچھ بینک بھی کسان کریڈٹ کارڈ بنانے میں کاشتکاروں کو پریشان کر رہے ہیں۔

کسانوں کے متعدد مسائل کو لے کر پنچایت
کسانوں کے متعدد مسائل کو لے کر پنچایت

راشن کارڈ بنوانے میں بھی کسانوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس دوران بارش کے ساتھ ساتھ آوارہ جانور بھی کسانوں کی پریشانی کا سبب بنے ہوئے ہیں۔

کسان رہنماؤں نے کہا کے آوارہ جانوروں کو پکڑ کر انتظامیہ جلد از جلد گوشالا میں بند کروائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.