ETV Bharat / state

بارہ بنکی: پی اے سی کو ملے 245 جوان - اترپردیش نیوز

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں زیر ٹریننگ 245 پی اے سی ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہونے کے بعد انہیں پی اے سی کی خدمات میں شامل کیا گیا۔

PAC passing out parade
پی اے سی کو ملے 245 جوان
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 3:24 PM IST

اس موقع پر ٹریننگ کے مختلف شعبوں میں بہترین مظاہرہ کرنے والے پی اے سی ریکروٹس کو پولیس سپرنٹنڈنٹ نے انعام سے سرفراز کیا۔

دیکھیں ویڈیو

بارہ بنکی میں پی اے سی کے پریڈ گراؤنڈ میں سب سے پہلے پی اے سی کے ان 245 جوانوں نے پاسنگ آوٹ پریڈ کی۔ پریڈ کے ذریعہ نے ان ریکروٹس نے اپنے ہنر کا ایسا مظاہرہ کیا کہ ہر شخص ان کا قائل ہو گیا۔

پریڈ کے بعد ایس پی ڈاکٹر اروند چترویدی نے ان ریکروٹس میں سے ٹریننگ کے مختلف شعبوں میں بہترین مظاہرہ کرنے والوں کو اعزاز سے سرفراز کیا۔

اس موقع پر ایس پی نے ان ریکروٹس کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور آسٹریلین شاعر ڈگلس میلاگ کی نظم کو پڑھ کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

انہوں اس نظم کے پہلے مصرے کا مفہوم بتایا کہ، 'جو بھی ہو وہ سب سے اعلیٰ ہو۔'

انہوں نے کہا کہ، 'ہمیں یہ نہیں دیکھنا چاہئے کہ ہم کس عہدے پر ہیں یا کہاں ہیں۔ ہمیں بس سب سے اچھا اور اعلیٰ کام کرنے کی کوشش کرتے رہنا چاہئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.