ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 3 لاکھ 5 ہزار 978 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 4,349 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 1:09 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اترپردیش میں ریکارڈ 6,846 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 68 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 978 ہیں۔

لکھنؤ میں 38,334، کانپور نگر میں 19,681، پریاگ راج میں 13,811، گورکھپور میں 12,500، وارانسی میں 10,543، غازی آباد میں 10,524، نوئیڈا میں 10,007، مراد آباد میں 6,576، علی گڑھ میں 6,097، میرٹھ میں 6,174، سہارنپور میں 5,639، بارہ بنکی میں 4,941، جونپور میں 4,286، رام پور میں 4,221 اورآگرہ میں 3,935 ہیں۔

اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
صوبے میں اب تک 2 لاکھ 33 ہزار 527 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔لکھنؤ سے 28,301، کانپور سے 14,518، گورکھپور سے 9,439، غازی آباد سے 8,620، نوئیڈا سے 7,968، مراد آباد سے 5,183، جونپور سے 3,706، آگرہ سے 3007 ہیں۔اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 4,349 اموات ہوئی ہیں۔ کانپور شہر میں 520، لکھنؤ میں 506، پریاگ راج میں 210، وارانسی میں 203، گورکھپور میں 176، میرٹھ میں 166، بریلی میں 127، مراد آباد میں 119 اور آگرہ میں 112 ہلاک ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 67,955 ہیں،لکھنؤ میں 9,529، کانپور میں 4,643، پریاگ راج میں 3,723، وارانسی میں 2,063، بریلی میں 1,906 ہیں۔

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.