ٹرائل میچ کے لیے صرف 2 اسکولز کی ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ اس میچ کے بعد 20 اگست کو ہونے والے ٹورنامنٹ کےلیے ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔
آج کھیلے گئے ٹرائل میچ میں صرف عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹرکالج بوائز ٹیم اور جمیل الرحمان گرلز انٹرکالج ٹیم نے ہی حصہ لیا۔
نہرو ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے شہر کے تمام اسکولز کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے لیکن اسکولز اور طلبا نے اس میں کوئی خاص دلچسپی نہیں دکھائی اور صرف دو ٹیموں نے ہی ٹورنامنٹ کے ٹرائل میچ میں حصہ لیا۔
نہرو ہاکی ٹورنامنٹ میں اسکولز کی عدم دلچسپی - nehru hockey tournament
ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں نہرو ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ہونے والے ٹرائل میچ میں صرف دو ٹیموں نے ہی حصہ لیا۔
ٹرائل میچ کے لیے صرف 2 اسکولز کی ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ اس میچ کے بعد 20 اگست کو ہونے والے ٹورنامنٹ کےلیے ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔
آج کھیلے گئے ٹرائل میچ میں صرف عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹرکالج بوائز ٹیم اور جمیل الرحمان گرلز انٹرکالج ٹیم نے ہی حصہ لیا۔
نہرو ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے شہر کے تمام اسکولز کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے لیکن اسکولز اور طلبا نے اس میں کوئی خاص دلچسپی نہیں دکھائی اور صرف دو ٹیموں نے ہی ٹورنامنٹ کے ٹرائل میچ میں حصہ لیا۔
Body:بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں ہاکی کی پریکٹس کرتے یہ طلبہ ڈیویزنل نہرو ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے ٹرائیل میچ کھیلنے آئےہیں. بارہ بنکی شہر کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج کی بوائیز ٹیم اور جمیل الرحمان گرلس انٹر کالج کی ٹیم ہی ٹرائیل میچ کھیلنے پہونچی تھیں.
بائیٹ سونم پانڈے، طلبہ پیلی ٹی شرٹ میں
بائیٹ اکانکشا مشرا، طلبہ، نیلی ٹی شرٹ میں
نہرو ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے تمام اسکولوں کو حصہ لینے کے لئے لکھا گیا تھا. لیکن لگتا ہے کھیل میں اسکول زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے. جو طلبہ آئے بھی تھے انہیں بھی کوئی خاص علم ٹورنامنٹ کے بارے میں نہیں تھا.
بائیٹ موہت کمار، طالب علم ٹی شرٹ میں
اسکول گیمس کے تئیں کتنا بیدار ہیں. اس ٹرائیل ٹورنامنٹ سے سمجھا جا سکتا ہے. 20 اگست کو ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا ایک دن قبل انتخاب کے لئے ٹرائیل ٹورنامنٹ بھی بے حسی کا نعمونہ ہے.
بائیٹ نیتا اوستھی، گیمس ٹیچر جمل الرحمان گرلس انٹر کالج چشمہ لگائے ہوئے.
Conclusion:
TAGGED:
nehru hockey tournament