ETV Bharat / state

ملک کا واحد ہاتھی ہسپتال

متھرا ضلع میں ملک کا واحد ہاتھی ہسپتال موجود ہے،جہاں ملک بھر سے ہاتھیوں کو ریسکیو کرکے ان کا علاج کیا جاتا ہے۔

ملک کا واحد ہاتھی  ہسپتال
ملک کا واحد ہاتھی ہسپتال
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 8:41 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:24 PM IST

ریاست اتر پردیش کے متھرا ضلع ہیڈکوارٹر سے 40 کلومیٹر دور چورمرا گاؤں میں ملک کا ایک واحد ہاتھی ہسپتال موجود ہے جہاں بیمار ہاتھیوں کا علاج کیا جاتا ہے۔

بیمار ہاتھیوں کو دیگر ریاستوں سے بھی یہاں ریسکیو کرکے لایا جاتا ہے جہاں پانچ ڈاکٹروں کی ٹیم موجود ہے ان کے ذریعے ہاتھیوں کا علاج کیا جاتا ہے۔

ملک کا واحد ہاتھی ہسپتال۔ویڈیو

اس ہسپتال کا افتتاح 16 نومبر 2018 میں آگرہ کمشنر کے جانب سے کیا گیا تھا ،اس ہسپتال کی نگرانی ایس او ایس تنظیم کے ذریعے کی جاتی ہے ۔

اس ہسپتال میں جھارکھنڈ، پنجاب، مغربی بنگال اور کیرالہ سے ریسکیو کرکے بیمار ہاتھیوں کو لایا جاتا ہے ۔ جہاں علاج کے دوران سے ٹھیک ہونے تک پوری نگرانی رکھی جاتی ہے۔

ملک کا واحد ہاتھی  ہسپتال
ملک کا واحد ہاتھی ہسپتال

ہاتھی کے ڈاکٹر راہل پرساد نے بتایا کہ دوسرے صوبوں سے ریسکیو کرکے لائے گئے فی الحال 9 پہاتھی ابھی موجود ہیں جن کا علاج کیا جا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.