ETV Bharat / state

ترقیاتی منصوبوں کا آن لائن جائزہ

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے یتیم بچوں کے حوالے سے کہا کہ ان کے پروفائل تیار کیے جائیں تاکہ طویل مدتی اور فوری ضرورتوں کی نشاندہی کی جاسکے۔

ترقیاتی منصوبوں کا آن لائن جائزہ
ترقیاتی منصوبوں کا آن لائن جائزہ
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 7:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بودھ نگر سہاس ایل وائی نے اہم ترقیاتی کاموں کا آن لائن جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام افسران اپنے دفاتر میں بیٹھ کر محکمانہ کاموں میں فعالیت لائیں اور دفاتر میں کووڈ ۔19 کا پروٹوکول یقینی بنائیں۔

ترقیاتی منصوبوں کا آن لائن جائزہ
ترقیاتی منصوبوں کا آن لائن جائزہ

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے یتیم بچوں کے حوالے سے کہا کہ ان کے پروفائل تیار کیے جائیں تاکہ طویل مدتی اور فوری ضرورتوں کی نشاندہی کی جاسکے۔

واضح رہے کہ یہاں 6 ایسے بچے ہیں جن کے والدین فوت ہوچکے ہیں اور 54 ایسے بچے ہیں جن کے ماں یا باپ میں کوئی ایک فوت ہوچکا ہے۔

اجلاس میں ڈویژنل فارسٹ آفیسر کو درخت لگانے کا ہدف 100 فیصد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ضلعی مجسٹریٹ نے محکمہ زراعت محکمہ آبپاشی بجلی اور ٹیوب ویل کو ہدایت کی کہ وہ خریف میں آبپاشی کے لئے کھاد بیج بجلی کیمیائی کھاد اور پانی کی دستیابی کو ترجیح کی بنیاد پر یقینی بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.