ETV Bharat / state

کانپور میں آن لائن جسم فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش - جنسی ریکیٹ

پولیس نے آن لائن چلنے والے جسم فروش ریکیٹ کا پردہ فاش کرکے گروہ کے سرغنہ سمیت 20 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

جنسی ریکیٹ سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر اور ویب سائٹ کے ذریعہ چلایا جارہا تھا

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 2:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں پولیس نے ضلع کے نوبستہ تھانہ علاقہ میں آن لائن جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

کانپور میں آن لائین جسم فروشی کا پردہ فاش

پولیس نے اس معاملے میں جسم فروشی ریکیٹ کے سرغنہ سمیت 20 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے آن لائن چلنے والے جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش کرکے ڈائریکٹر سمیت سمیت 20 افراد کو گرفتار کیا ہے

واضح رہے کہ یہ جسم فروش ریکیٹ سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر اور ویب سائٹ کے ذریعہ چلایا جارہا تھا۔

جنسی ریکیٹ سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر اور ویب سائٹ کے ذریعہ چلایا جارہا تھا
جنسی ریکیٹ سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر اور ویب سائٹ کے ذریعہ چلایا جارہا تھا

ضلع کی نوبستا پولیس کا کہنا ہے کہ سماجی رابطوں کی سائٹ پر اشتہار دیکر یہ دھندہ کیا جارہا تھا جس میں پولیس نے نو کال گرلز سمیت 20 افراد کو گرفتار کیا، جس میں اس ریکیٹ میں دہلی، آسام، اور فیض آباد کی خواتین بھی شامل تھیں۔

پولیس نے اس معاملے میں جنسی ریکیٹ کے ڈائریکٹر سمیت 20 افراد کو گرفتار کیا ہے

سائبر سیل کے ذریعہ دیے گئے ٹوئٹر لنک سے اس موبائل نمبر کا سراغ لگایا گیا جس سے ملزم آشیش کمار جسم فروش ریکٹ کا کام کیا کرتا تھا۔

ضلع کانپور میں پولیس نے ضلع کے نوبستہ تھانہ علاقہ میں چلنے والے آن لائن جنسی ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے

خیال رہے کہ آشیش کے پاس بہت بڑا آن لائن ریکیٹ کا نیٹ ورک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.