محرم کا چاند نظر آتے ہی عزاداری کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ محرم کے سلسلے کے تعلق سے مجلس، ماتم، مرثیہ اور نوحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔
کورونا وائرس وبا کے سبب اترپردیش کے ضلع سنبھل میں آن لائن ماتم کی مجلس کا اہتمام کیا گیا۔
مزید پڑھیں:
'کشمیر میں پیلٹ گن کا استعمال بند کیا جائے'
ضلع سنبھل کے سرسی سادات میں انجمن حسینی نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے بیٹے حضرت علی اکبر کی شہادت کی یاد میں آن لائن نوحہ پڑھ کر پرسہ دیا۔