ETV Bharat / state

ڈاکٹر عظیم امروہوی کے انتقال پر آن لائن تعزیت - اردو کے مشہور شاعر اور ادیب ڈاکٹر عظیم امروہوی

اردو کے مشہور شاعر اور ادیب ڈاکٹر عظیم امروہوی کے انتقال پر عالمی مرثیہ سینٹر کی جانب سے ایک آن لائن تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈاکٹر عظیم امروہوی کے انتقال پر آن لائن تعزیت

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 1:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں اردو کے مشہور شاعر اور ادیب ڈاکٹر عظیم امروہوی کے انتقال پر 'عالمی مرثیہ سینٹر' کی جانب سے ایک آن لائن تعزیتی جلسے کا اہتمام عمل میں آیا۔

ڈاکٹر عظیم امروہوی کے انتقال پر آن لائن تعزیت

اس اجلاس میں ملک و بیرون ملک سے 40 سے زائد شعراء اور اردو ادب کی مشہور شخصیات نے ڈاکٹر عظیم امروہوی کو خراج تحسین پیش کی۔

دنیائے ادب کی مشہور و معروف شخصیات نے عظیم امروہوی کی علمی ادبی خدمات کو یاد کیا

امروہہ کے رہنے والے اردو زبان و ادب میں تحقیق اور تدوین کے حوالہ سے بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والی عظیم شخصیت ڈاکٹر عظیم امروہوی کے انتقال پر ملال پر آن لائن عالمی تعزیتی جلسہ کا انعقاد عالمی مرثیہ سینٹر کے زیر اہتمام کیا گیا۔

و بیرون ملک سے 40 سے زائد شعراء اور اردو ادب کی مشہور شخصیات نے ڈاکٹر عظیم امروہوی کو خراج تحسین پیش کی

اس اتقریب میں دنیائے ادب کی مشہور و معروف شخصیات نے عظیم امروہوی کی علمی ادبی خدمات کو یاد کیا۔

عالمی مرثیہ سینٹر کی جانب سے ایک آن لائن تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا

اس تقریب میں تعزیت جلسہ کی صدارت سابق وزیر داخلہ اور گورنر سید سبط رضی اور نظامت سلیم امروہوی نے انجام دی۔

ڈاکٹر عظیم امروہوی کے انتقال پر عالمی مرثیہ سینٹر کی جانب سے ایک آن لائن تعزیتی تقریب

جلسہ میں پروفیسر وسیم بریلوی، منور رانا، ممتاز عالم دین مولانا آغا روحی، عارف نقوی جرمنی، ڈاکٹر محمد اعظم لندن، وسیم ابن نسیم ٹورنٹو، تقی عابدی کنیڈا، سلطان حیدر دمام، ڈاکٹر نواز دیوبندی، آغا سروش حیدرآبادی، پروفیسر شاہد مہدی، ڈاکٹر رضا حیدر، پروفیسر شہپر رسول کے ساتھ ساتھ ملکی بیرون ممالک سے چالیس سے زائد ادیبوں دانشوروں نے اظہار تعزیت پیش کی اور عظیم امروہوی کے انتقال کو زبان ادب کا عظیم خسارہ قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.