ETV Bharat / state

گولی مار کر ایک شخص کا قتل - Police Captain Dr Vipin Kumar Mishra has started investigation into the matter

بہرائچ کے تھانہ رسیا میں شرپسندوں نے گھر میں سو رہے شخص کو گولی مار دی فائرنگ کی آواز سنتے ہی مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور زخمی کو ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرارا دے دیا۔

گولی مار کر ایک شخص کا قتل
گولی مار کر ایک شخص کا قتل
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 8:06 PM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع بہرائچ کے تھانہ رسیا میں شرپسندوں نے گھر میں سو رہے شخص کو گولی مار دی فائرنگ کی آواز سنتے مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور زخمی کو فور ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرارا دے دیا۔

گولی مار کر ایک شخص کا قتل۔ ویڈیو

مقتول کے رشتے دار سبھاش نے بتایا کہ رسیا کا رہائشی راجندر بھارتی اپنے گھر میں سو رہا تھا تبھی دیر رات کچھ نا معلوم افراد نے گھر میں گھس اسے گولی مار دی گولی کی آواز سن کر مقامی لوگ جائے وقوع پر پہنچے اور راجندر کو فورا ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد تھانہ رسیا کی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لے کر پاسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا اور معاملے کی تفتیش شروع کردی ،

اس تعلق سے ضلع پولیس کپتان ڈاکٹر وپن کمار مشرا نے بتایا کہ پولیس کی ٹیم معاملے کی جانچ کر رہی ہے جلد انکشاف کر لیا جائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.