ETV Bharat / state

One killed in Gonda گونڈہ میں ایک شخص کا قتل، ایک زخمی

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 9:52 AM IST

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجے راٹھی نے بدھ کو بتایا کہ دکسر گاؤں کے پردھان رام بھان سنگھ کے کرشن بھان(45) اور برجیش(32)گھر کے باہر چارپائی پر سورہے تھے کہ کار میں سوار ہوکر آئے بدمعاشوں نے دونوں کو دھار دار ہتھیار سے زخمی کردیا۔ اس میں اسپتال لے جانے پر ڈاکٹروں نے برجیش کو مردہ قرار دے دیا۔ جبکہ زخمی کرشن بھان کا علاج اسپتال چل رہا ہے۔ Attack on two brothers in Gonda

جرم
جرم

اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے امری بیگم گنج علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے رنجش میں آج علی الصبح دھار دار ہتھیار سے پردھان کے دو بھائیوں پر حملہ کر ایک کا قتل کردیا جبکہ دوسرا شدید طور سے زخمی ہوگیا۔

Attack on two brothers in Gonda

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجے راٹھی نے بدھ کو بتایا کہ دکسر گاؤں کے پردھان رام بھان سنگھ کے کرشن بھان(45) اور برجیش(32)گھر کے باہر چارپائی پر سورہے تھے کہ کار میں سوار ہوکر آئے بدمعاشوں نے دونوں کو دھار دار ہتھیار سے زخمی کردیا۔ اس میں اسپتال لے جانے پر ڈاکٹروں نے برجیش کو مردہ قرار دے دیا۔ جبکہ زخمی کرشن بھان کا علاج اسپتال چل رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں اہل خانہ کی تحریر پر ملزمین کے خلاف قانونی کاروائی کر ان کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:Elderly woman killed: آگرہ میں لوٹ مار کے بعد عمر رسیدہ خاتون کا قتل

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.