ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک - jaunpur news

اترپردیش کے ضلع جونپور کے بخشا علاقے میں اتوار کو کرشنا مورتی کی وسرجن کے موقع پر ایک ہائی ٹینشن لائن کی زد میں آنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ دیگر تین افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

کرنٹ لگنے سے ایک کی موت تین جھلسے
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 3:17 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:27 AM IST

پولیس کے مطابق اچورا گاؤں باشندہ امت سونکر اور دیگر ٹریکٹر پر سوار ہوکر کرشن کی مورتی وسرجن کرنے گومتی ندی کے چھونچھے گھاٹ جارہے تھے کہ اس درمیان مادھو گنج(برسالت پور) کے سامنے ہائی ٹینشن تار کی زد میں آگیا جس سے ٹریکٹر میں آگ لگ گئی۔

اس حادثے میں امت، پرمودسونکر، ڈبّو اور روہن جھلس گئے۔ سبھی کو فورا علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے امت کو مردہ قرار دے دیا۔ شدید طور سے جھلسے تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.