ETV Bharat / state

امروہہ: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی - Police are investigating the matter

امروہہ کے صدر کوتوالی علاقے میں واقع اسٹپلائزر فیکٹری میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

امروہہ: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک دیگر دو زخمی

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 4:02 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے صدر کوتوالی علاقے میں واقع اسٹپلائزر فیکٹری میں گیس سلینڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، جس کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر پہنچی فائربریگیڈ ٹیم کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

ویڈیو

اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے امروہہ کے ایڈیشنل پولیس سپرانٹنڈنٹ اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ 'کوتوالی فیکٹری میں پیش آئے حادثے میں ایک افراد ہلاک ہوا ہے جب کہ 'دو افراد شدید طور پر زخمی ہیں،' حالانکہ حادثے کی وجوہات کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا ہے ۔

وہیں ضلع ہسپتال کے ڈاکٹر اقبال احمد نے بتایا کہ 'آگ سے جھلسے دو افراد کو بہتر علاج کے لئے دہلی ریفر کر دیا گیا ہے جب کہ ان میں سے ایک شخص کی موت واقع ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.