ETV Bharat / state

بہرائچ: ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گری، ایک شخص کی موت - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے تھانہ فخرپور علاقے کے عزیزپور میں آج صبح نہر میں ایک ٹریکٹر ٹرالی گرگئی، جس میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔

ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گری، ایک شخص کی موت
ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گری، ایک شخص کی موت
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 1:29 PM IST

ٹرالی میں ڈرائیور کے ساتھ چار لوگ سوار تھے، جس میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گری، دیکھیں ویڈیو

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ٹریکٹر ٹرالی جو کہ بارہ بنکی سے واٹر کارپوریشن کا پائپ لوڈ کر بہرائچ کو جاری رہی تھی کہ گہرے کہرے و ٹھنڈ کے سبب ٹریکٹر کا توازن بگڑ گیا اور وہ پل توڑتے ہوئے نہر میں جا گری جس پر ڈرائیور پریم چند، پردیپ سمیت تین لوگ سوار تھے۔ پردیپ کی موقع پر موت ہوگئی و تین لوگ زخمی ہوگئے۔

ٹریکٹر پر سوار چار افراد تھانہ قدری وٹھم گنج ضلع سونبھدر کے رہنے والے ہیں۔ سبھی زخمیوں کو ضلع اسپتال بہرائچ بھیج دیا گیا ہے، ایک زخمی جس کی حالت نازک ہے اسے لکھنو ریفر کیا گیا ہے۔ اس کی اطلاع اہل خانہ کو دے دی گئی ہے۔

Intro:بہرائچ - تھانہ فخرپور علاقے کے عزیزپور کے پاس پل میں ایک ٹریکٹر ٹرالی گری جس پر ڈرائیور کے ساتھ چار لوگ سوار تھے جس میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور تین زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہےBody:مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی جو کہ بارابنکی سے واٹر کارپوریشن کا پائپ لوڈ کر بہرائچ کو جاری رہی تھی کی گھنے کہر و ٹھنڈ کے سبب ٹریکٹر کا توازن بگرھ گیا اور پل توڑتے ہوئے نہر میں جا گری جس پر ڈرائیور پریم چند، پردیپ سمیت تین لوگ سوار تھے، پردیپ کی موت ہوگئی و تین لوگ زخمی ہوگئے زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، ذخمی کو تقریباً ایک گھنٹے کے کڑی مشقت کے بعد نکالا جا سکا ہے
ٹریکٹر پر سوار چار افراد تھانہ قدری وٹھم گنج ضلع سونبھدر کے رہنے والے ہیں
سبھی زخمیوں کو ضلع اسپتال بہرائچ بھیج دیا گیا ہے، ایک زخمی جس کی حالت نازک ہے اسے لکھنو رفر کیا گیا ہے- اس کی اطلاع لواحقین کو دے دی گئی ہے.Conclusion:بائٹ : رحمت (مقامی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.