ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا سے ایک کی موت، رینڈم ٹیسٹنگ کا عمل جاری - بوٹینیکل گارڈن

ضلع میں کورونا کو روکنے کے لئے اندرون شہر اور دہلی کی سرحدوں پر رینڈم ٹیسٹنگ کا عمل اب بھی جاری ہے۔

One dies from corona in Noida, random testing continues
نوئیڈا میں کورونا سے ایک کی موت، رینڈم ٹیسٹنگ کا عمل جاری
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 9:56 PM IST

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور اور سردی کی وجہ سے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

نوئیڈا میں کورونا سے ایک کی موت، رینڈم ٹیسٹنگ کا عمل جاری

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک شخص کی دوران علاج موت ہوگئی ہے اس طرح ضلع میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 75 ہوگئی۔ 137 نئے مریض رجسٹرڈ کئے گئے وہیں 234 مریضوں کو صحت یابی کے بعد مختلف ہسپتالوں سے ڈسچارج کردیا گیا۔

اب بھی ضلع میں 1307 فعال مریض ہیں جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ ضلع میں کورونا کو روکنے کے لئے اندرون شہر اور دہلی کی سرحدوں پر رینڈم ٹیسٹنگ کا عمل اب بھی جاری ہے۔

One dies from corona in Noida, random testing continues
نوئیڈا میں کورونا سے ایک کی موت، رینڈم ٹیسٹنگ کا عمل جاری

نوئیڈا کے سیکٹر 37 میں واقع بوٹینیکل گارڈن میں بھی 81 لوگوں کی جانچ کی گئی، جس میں پانچ پازیٹیو پائے گئے وہیں دلو پورا بارڈر پر لوگوں کی ٹیسٹنگ میں چار لوگ کورونا پازیٹیو آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.