ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک - road accident in jaunpur

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپورمیں ایک سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار موت ہونے کی دل دہلانے کی خبر آئی ہے۔

one died in a road accident in jaunpur
سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک
author img

By

Published : Mar 1, 2020, 1:16 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:29 AM IST

اترپردیش میں ضلع جونپور میں گور آباد شاہ پور علاقے میں پیش آیا سڑک حادثے میں سبکدوش ڈی ایف آئی اکھلیش چندر مشرا کی موت ہو گئی ۔ پولیس ذرائع نے اتوار کو یہاں یہ اطلاع دی ۔

انہوں نے بتایا کہ بکسا علاقے کے پورہیمو بار پور کے رہنے والے 65 سالہ سبکدوش اکھلیش چندر مشرا ہفتہ کو موٹر سائیکل سے جونپور سے اعظم گڑھ کی طرف جا رہے تھے ۔

بمیلا میں واقع بینک کے نزدیک اعظم گڑھ کی طرف جا رہے ٹرک نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ۔

نازک حالت میں مسٹر مشرا کو صدر اسپتال پہنچایا گیا ، ڈاکٹروں نے انہیں علاج کے لئے بی ایچ یو منتقل کر دیا اور وہاں لے جاتے وقت راستے میں ہی اس نے دم توڑ دیا ۔

انہوں نے بتایا کہ مسٹر مشرا بجنور میں ڈی ایف او رہے چکے ہیں ۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.