ETV Bharat / state

پاورلوم میں کرنٹ لگنے سے ایک کی موت - چورا زونل ہسپتال

بنارس میں تین دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ آج بنارس کے جیت پورہ تھانہ علاقے کے سریاں میں پاور لوم میں کرنٹ لگنے سے ایک بُنکر کی موت ہوگئی ہے جبکہ دیگر پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پاور لوم میں کرنٹ لگنے سے ایک کی موت، پانچ جھلسے

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 8:50 PM IST

ان کا علاج کبیر چورا زونل ہسپتال میں جاری ہے۔ پولیس کے مطابق چھتن پورہ علاقے کے رہنے والے ریاض الدین، مسلم پورہ علاقے میں پاورلوم چلاتے ہیں۔

رات بارش کی وجہ سے پاورلوم میں کرنٹ آگیا اور کرنٹ کی زد میں آنے سے ریاض الدین (30) کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ دیگر گھر کے پانچ افراد شدید طور پر جھلس گئے۔

علاقائی لوگوں نے آہ و بکا سن کر موقع پر پہنچ کر کسی طرح پاور لوم کا کنکشن کاٹا اور جھلسے شکیل (22) جنید ( 20) ثقلین (24) سہیل اختر ( 19) اور مزمل 26 برس کو کبیر چورہ ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.