ETV Bharat / state

Man Electrocuted in Raebareli رائے بریلی میں گنیش پنڈال میں کرنٹ لگنے سے ایک کی موت، ایک زخمی - گنیش پنڈال میں کرنٹ لگنے سے ایک کی موت

اترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں شہر علاقے کے بستے پور میں گنیش پنڈال میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی، جب کہ ایک فرد شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ اس معاملے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ One Dead Due to Electrocution at Ganesh Pandal in Raebareli

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 5:59 PM IST

رائے بریلی: اترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں شہر علاقے کے بستے پور میں گنیش پوجا پنڈال میں دو افراد بجلی کرنٹ کی زد میں آگئے جنہیں بچانے گئے ایک شخص کی موت ہوگئی جب کہ شدید طور سے زخمی دوسرے شخص کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔One dead due to electrocution at Ganesh pandal

پولیس ذرائع نے بدھ کوملی جانکاری کے مطابق شہر کے بستے پور علاقے میں گنیش پوجا کے پنڈال میں کرنٹ کی زد میں آئے شخص کو بچانے گئے دوسرے شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ پہلا شخص شدید طور سے زخمی ہوگیا جسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بتایا گیا کہ متوفی ونود کمار(30) پک اپ گاڑی سے ڈی جے لوڈ کر کے گنیش پوجا پنڈال پر لایا تھا۔ وہاں بجلی کے پول سے آئے کرنٹ کی زدمیں پہلے سے پھنسے وپن(20) کی مدد کے لئے ونود پہنچا۔اس میں وپن دو بچ گیا لیکن ونود شدید طور سے زخمی ہوگیا اور اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جبکہ وپن کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ معاملے کامقدمہ ابھی لکھا جارہا ہے اور پولیس نے لاش کو قضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور آگے کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Tipper Driver Killed in Ramban سڑک حادثہ میں ٹِپر ڈرائیور ہلاک، کلینرشدید زخمی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.