ETV Bharat / state

فریقین کے درمیان تنازع میں ایک شخص کا قتل - غازی آباد

غازی آباد میں بچوں کے سلسلے میں ہوئے معمولی تنازع میں ایک شخص نے دوسرے کو گولی ماردی۔

dispute killed a person
dispute killed a person
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 2:15 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:50 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے لونی علاقے میں دوب فریقین کے درمیان ایک معمولی تنازع میں ایک شخص نے دوسرے کو گولی ماردی جس سے اس کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا 'لونی علاقے کے آرین نگر میں منگل کی رات تقریبا نو بجے بچوں کے سلسلے میں ہوئےتنازع میں جاوید اور عادل کے درمیان کچھ کہا سنی ہوگئی۔ بات بڑھنے پر عادل نے جاوید کو طمنچے سے گولی ماردی۔ جس سے اس کی موت ہوگئی۔

مزید پڑھیے:-
دہلی: سیاسی جماعتوں کے اراکین میں بحث و تکرار
ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر تحریک جاری

حادثے کے بعد ملزم وہاں سے فرار ہوگیا۔ اس سلسلے میں معاملہ درج کرایا گیا ہے۔ پولیس ملزمین کو تلاش کررہی ہے۔

غازی آباد میں آئے دن ایسے جرم سامنے آتے رہتے ہیں، پولیس ان واردات پر قابو پانے کے لیے گامزن تو ہے، لیکن زمینی صطح پر آئے دن ایسی وارداتیں سننے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

مزید پڑھیے:-
سی اے اے کے خلاف ستیہ گرہ کے 29 دن مکمل
نربھیا کیس:اب اکشے نے سپریم کورٹ میں کیوریٹو عرضی داخل کی

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.