ETV Bharat / state

میرٹھ: وکیل اوم کار خودکشی معاملہ پر وکلا  کا احتجاج - ناراض اتر پردیش بار ایسوسیشن کے تمام وکلاء

وکیل اوم کار کی خود کشی معاملے میں بی جے پی کے رکن دنیش کھٹیک کے علاوہ 14 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود ایک بھی ملزم کی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے۔

وکیل اوم کار خودکشی معاملہ: وکلاء کا احتجاج و ہڑتال

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 7:24 PM IST

اتر پردیش کے میرٹھ میں وکیل اوم کار کی خودکشی معاملے میں ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے سے ناراض اتر پردیش بار ایسوسیشن کے تمام وکلاء ایک دن کے ہڑتال پر ہیں۔

وکیل اوم کار خودکشی معاملہ: وکلاء کا احتجاج و ہڑتال

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وکیل اوم کار کے خود کشی کرنے کے معاملے میں بی جے پی کے رکن دنیش کھٹیک کے علاوہ 14 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود ایک بھی ملزم کی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے۔

وہیں ایک بھی ملزم کی گرفتاری نہ ہونے سے میرٹھ کے وکلاء کے علاوہ اتر پردیش کے تمام اضلاع کے وکیل ناراض ہیں۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ جب تک ملزمان کی گرفتاری نہیں ہو جاتی تب تک ان کی ہڑتال جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: نیتی آیوگ کا چھٹا اجلاس: 'قوم کے مزاج کا پتہ چل چکا ہے'

انہوں نے پولیس اور انتظامیہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ دو دنوں کے اندر گرفتاری نہیں کی گئی تو میرٹھ بار ایسوسیشن کے ساتھ مغربی اتر پردیش کے تمام اضلاع کے وکیل ہڑتال پر چلے جائیں گے اور ان کی یہ تحریک تب تک جاری رہے گی، جب تک ملزمان کی گرفتاری نہیں ہو جاتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.