ETV Bharat / state

نوئیڈا: کنٹینمینٹ زون میں اعلیٰ حکام کا دورہ - containment zone noida news

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے جیور تحصیل کا علاقہ کورونا وائرس کی وجہ سے ان دنوں کنٹینمینٹ زون بنا ہوا ہے۔

کنٹینمینٹ زون میں اعلیٰ حکام کا دورہ
کنٹینمینٹ زون میں اعلیٰ حکام کا دورہ
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 8:15 PM IST

اس علاقہ کا ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جیور گنجا سنگھ اور ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر سنیل دوہرا وغیرہ نے دورہ کیا۔

معائنہ کے دوران محکمہ صحت کی جانب سے کئے گئے تمام کاموں کو تسلی بخش قرار دیا گیا۔

حکام نے معائنہ کے دوران متعلقہ عہدیداروں کو کنٹینٹ زون میں ضروری اشیا کی فراہمی کے عملدرآمد کے سلسلے میں ضروری ہدایات دیں۔

کنٹینمینٹ زون میں اعلیٰ حکام کا دورہ
کنٹینمینٹ زون میں اعلیٰ حکام کا دورہ

مانیٹرنگ ٹیم سے کہا گیا کہ کسی کو کسی بھی طرح کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے انفیکشن نے شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔

اس کی وجہ سے انتظامیہ میں تشویش پائی جاتی ہے ۔

معائنے کے دوران ایگزیکٹو آفیسر نگر پنچایت جیور دنیش کمار کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.