ETV Bharat / state

صحافی سے رشوت لیتے ہوئے افسر گرفتار

author img

By

Published : Sep 25, 2019, 9:19 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:37 AM IST

امروہہ میں ایک افسر کو صحافی سے رشوت لینا مہنگا پڑا۔ صحافی نے اس کی اطلاع اینٹی کرپشن ٹیم کو دی جس کی وجہ سے افسر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

صحافی سے رشوت لیتے ہوئے افسر گرفتار

جس کے بعد پورے محکمے میں ہلچل مچ گئی۔اترپردیش کے ضلع امروہہ کے انفارمیشن محکمے کے افسر کو ایک اخبار کے صحافی سے پانچ ہزار کی رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے۔

اخبار جی پی این 7 کے ایڈیٹر عاشقین قریشی کے انفارمیشن محکمے کے افسر نے انہیں خبار جمع نہ کرنے کی صورت میں ایک نوٹس جاری کیا تھا۔ جس کے بعد اُنہوں نے تمام اخبار اور کاغذات جمع کرا دیے تھے ۔

صحافی سے رشوت لیتے ہوئے افسر گرفتار

ان کا اخبار 15 دن میں ایک بار نکلتا ہے اس کو لیکر محکمہ انفارمیشن افسر بھوپیندر سنگھ یونس اکبر کو روزنامے کرنے اور نوٹس کو واپس لینے کے لیے پیسے مانگ رہا تھا جس کی شکایت اُنہوں نے اینٹی کرپشن ٹیم سے کی۔

ان کی شکایت پر اینٹی کرپشن ٹیم نے محکمے کے افسر بھوپیندر سنگھ کو پانچ ہزار کی رشوت لیتے گرفتار کر لیا۔

Intro:امروہہ میں صحافی سے رشوت لیتے افسر گرفتار

سوچنا ویبھگ کا ادکاری ہوا گرفتار

اینٹی کرپشن ٹیم نے کیا گرفتار

محکمے میں مچا ہڑکمپBody:امروہہ میں ایک افسر کو اخبار کے صحافی سے رشوت مانگنا بھاری ثابت ہو گیا۔ صحافی نے اسکی شکایت اینٹی کرپشن ٹیم سے کر دی اور افسر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرا دیا۔ جسکے بعد پورے محکمے میں حدکمپ مچ گیا۔Conclusion:صوبہ اتپردیش کے ضلع امروہہ کے سوچنا محکمے کے پوسٹ سوچنا افسر کو ایک اخبار کے صحافی سے پانچ ہزار کی رشوت لیتے انٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کار لیا۔
بقول اخبار جی پی این ۷ کے ایڈیٹر عاشقوں قریشی کے سوچنا محکمے میں افسر نے اُنہونے اخبر نہیں آنے کو لیکر ایک نوٹس بھیجا تھا جسکے بعد اُنہونے تمام اخبار اور کاغذ جمع کرا دیے تھے چکے انکا اکبر ۱۵ دیں میں ایک بار نکلتا ہے اسکو لیکر سوچنا افسر بھپیندر سنگھ یونس اکبر کو روزنامے کرنے اور نوٹس کو واپس لینے کے لیے پیسے منگ رہا تھا جسکی شکایت اُنہونے اینٹی کرپشن ٹیم سے کے دی۔ انکی شکایت پر اینٹی کرپشن ٹیم نے سوچنا محکمے کے افسر بھپاندر سنگھ کو پانچ ہزار کی رشوت لیتے گرفتار کر لیا۔

بائٹ. اشکیں قریشی (صحافی)
بائٹ . عبدل رزق خان(انسپکٹر)
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.