ETV Bharat / state

لکھنؤ ریلوے ڈویژن میں تعینات چندر شیکھر بنے کورونا واریئر - Corona Warriors of the Day

ریلوے کارکنوں کے قابل ستائش کام کے لیے ریلوے انتظامیہ انہیں روزانہ 'کورونا واریئرز آف دی ڈے' کے ایوارڈ سے نواز رہی ہے۔ اسی سلسلے میں اتوار کے روز شمال مشرقی ریلوے لکھنؤ ڈویژن میں تعینات چندر شیکھر وشواکرما کورونا واریر منتخب ہوئے ہیں۔

لکھنؤ ریلوے ڈویژن میں تعینات چندر شیکھر بنے کورونا واریئر

author img

By

Published : May 4, 2020, 3:40 PM IST

ریلوے کارکنوں کی جانب سے کورونا انفیکشن کی روک تھام اور علاج کے کام کے علاوہ انسانی امداد بھی کی جارہی ہے۔ ان کاموں کو انجام دینے والے ریلوے کارکنوں کی حوصلہ افزائی اور حوصلہ بڑھانے کے لیے ریلوے انتظامیہ روزانہ ریلوے کے کارکنوں کو 'کورونا وارئرس آف دی ڈے' کے ایوارڈ سے نوازتی ہے۔ ریلوے کے تین کارکنوں کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان میں سے لکھنؤ ریلوے ڈویژن میں تعینات چندر شیکھر وشوکرما کورونا واریئر منتخب ہوئے ہیں۔

لکھنؤ ریلوے ڈویژن کے پی آر او مہیش گپتا نے بتایا کہ 'لکھنؤ کے دفتر میں محکمہ پرسنل میں آفس سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے کام کرنے والے چندرشیکھر وشواکرما نے اس لاک ڈاؤن کے دوران مارچ میں 42 اور اپریل میں 32 ریٹائرڈ ملازمین کی معاوضہ ادائیگی کی تھی۔

اس کے علاوہ سنیل کمار کھروار جو وارانسی ڈویژن آفس کے مکینیکل ڈیپارٹمنٹ میں سینئر سیکسن انجینئر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے ہیں جو لاک ڈاؤن کے دوران میں آئسولیشن کوچ اور پی پی ای کٹس کی تیاری کے لیے متعلقہ مواد مہیا کرنے کا قابل ستائش کام کیا۔ اس کے لیے انہیں وارانسی ڈویژن کے 'کورونا واریئرس آف دی ڈے' سے نوازا گیا۔

شیش ناتھ تیواری چیف کیریج کنٹرولر عزت نگر میں کام کرتے ہوئے، آئسولیشن کوچ، ٹاور ویگنوں کی نقل و حرکت، معائنہ کے لیے لائٹ انجن اور جی ایس / ایس ایل آر کی بروقت منصوبہ بندی کرکے ایک محفوظ تحریک بنائے۔ جس کے لیے وہ عزت نگر ڈویژن کے کورونا واریئر آف دی ڈے منتخب ہوئے تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.