ETV Bharat / state

JNMC OPD Treatment Card Fees Hike اے ایم یو میڈیکل کالج او پی ڈی کے پرچے کی قیمت میں اضافے پر ہنگامہ

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 12:06 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے OPD کے پرچے کی قیمت یکم نومبر سے 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کئے جانے کی عام لوگوں نے سوشل میڈیا پر پُرزور مخالفت کی۔ JNMC OPD Treatment Card Fees Hike

ے ایم یو میڈیکل کالج او پی ڈی کے پرچے کی قیمت میں اضافے پر ہنگامہ

علیگڑھ :اتر اپردیش میں واقع عالمی شہرت یافتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کا شمار ہندوستان کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں ہوتا ہے جہاں پر بڑی تعداد میں مریض علاج کے لئے آتے ہیں جن کا تعلق گاؤں دیہات سے ہوتا ہے۔ جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج علاج کے لئے ان غریب مریضوں کی ایک بڑی امید ہے کیونکہ یہاں کم قیمت میں اچھا علاج ہو جاتا ہے۔Objction And Protest On AMU JNMC OPD Treatment Card fees hike

اے ایم یو میڈیکل کالج او پی ڈی کے پرچے کی قیمت میں اضافے پر ہنگامہ

علاج کروانے کے لئے او پی ڈی کے پرچے کی قیمت بیس روپے ہے جو یکم نومبر سے بڑھا کر تیس روپے ہو جائے گی۔ س سے متعلق یونیورسٹی جوائنٹ رجسٹرار کی جانب سے ایک آرڈر جاری کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا میں او پی ڈی پرچے کی قیمت کو بیس سے بڑھا کر تیس روپے کرنے کے فیصلے کو لے کر زبردست مخالفت کی جا رہی ہے ۔ گانگریس کے رہنما راجا بھائیا نے سخت الفاظ میں اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں سہولیات وہی رہے گی جو آج سے چھ سال قبل تھی لیکن او پی ڈی پرچے کی قیمت میں اضافہ ہوگا، وائس چانسلر اے سی کمرے میں بیٹھ کر فیصلہ کریں گے کہ پرچے کی قیمت کیا ہوگی جو مریضوں کی اقتصادی حالت کے مطابق ہونی چاہیے۔ ضلع علیگڑھ ملخان سنگھ اسپتال میں پرچے کی قیمت دو روپئے ہے اور میڈیکل میں تیس روپے ،سہولیات وہی غیر معیاری ملے گی۔

مزید پڑھیں:Nana Patole Slams Kejriwal And Modi کیجریوال مودی مل کر ملک کو دھوکہ دے رہے ہیں، پٹولے

راجا بھائیا نے مزید کہا کہ جو گاؤں دیہات سے غریب اور کسان یہاں کم قیمت میں علاج کے لئے آرہا ہے اس کو عمدہ علاج اور سہولیات دینے کے بجائے ان کی پریشانی بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل میں پارکنگ ،دوائیوں اور ایمبولینس کے نام پر لوٹ کی جا رہی ہے، میڈیکل معافیایوں کے ہاتھوں میں چلا گیا ہے۔Objction And Protest On AMU JNMC OPD Treatment Card fees hike

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.