ETV Bharat / state

Sonbhadra Road Accident سونبھدر میں روڈ ویز بس کی ٹکر سے نرسنگ طالبہ کی موت - سونبھدر میں سڑک حادثہ

اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے کرما علاقے میں گھر سے کالج کے لئے جارہی نرسنگ طالبہ کی روڈویز بس کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔ پولیس نے روڈ ویز بس کو قبضے میں لے لیا ہے۔ آگے کی کاروائی کی جارہی ہے۔Road Accident In Sonbhadra

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 2:52 PM IST

سونبھدر: اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے کرما علاقے میں گھر سے کالج کے لئے جارہی نرسنگ طالبہ کی روڈویز بس کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔Nursing student killed after hit by bus

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بھروہا گاؤں باشندہ سورجن موریہ کی بیٹی سندھیا موریہ(22) رابرٹس گنج شہر کے ایک کالج میں جی این ایم نرسنگ کی پڑھائی کرتی تھی۔ جمعرات کی صبح وہ اپنے گھر سے کالج جانے کے لئے نکلی اور سڑک پر گاڑی کا انتظار کرنے لگی کی تبھی مرزاپور سے رابرٹس گنج کی طرف آرہی تیز رفتار روڈ ویز بس کی زد میں آگئی۔

اہل خانہ نے پرائیویٹ گاڑی سے اسے ضلع اسپتال میں داخل کرایا جہاں دوران علاج اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے روڈ ویز بس کو قبضے میں لے لیا ہے۔ آگے کی کاروائی کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Gorakhpur Road Accident گورکھپور سڑک حادثے میں دو کی موت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.