ETV Bharat / state

مرادآباد: یوم پرچم کے موقع پر متعدد کھیلوں کا انعقاد - شہید پولیس والوں کو بھی یاد کیا گیا

اترپردیش کے شہر مرادآباد میں یوم پرچم کے موقع پر پولیس لائن میدان میں دس روزہ کھیل کا انعقاد کیا جائے گا۔ پہلے روز کھیل کا آغاز والی بال کھیل سے ہوا۔

numerous games were organized on the occasion of flag day in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں متعدد کھیلوں کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 7:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں یوم پرچم کے موقع پر متعدد کھیلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

مرادآباد میں متعدد کھیلوں کا انعقاد

آج کے والی بال کھیل کا افتتاح مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے کیا۔ یوم پرچم کے موقع پر مسلسل دس دن تک متعدد کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان کھیلوں کے دوران ضلع بھر کے پولیس ملازمین متعدد کھیلوں میں شامل ہوں گے۔

numerous games were organized on the occasion of flag day in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں متعدد کھیلوں کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں: رامپور: بھوکوں کا سہارا ہے یہ مسجد

ایس پی سٹی امت آنند نے کہا کہ وقت وقت پر کھیلوں کا انعقاد کیا جانا بے حد ضروری ہے۔ یوم پرچم کے موقع پر ان شہید پولیس والوں کو بھی یاد کیا گیا جو ڈیوٹی کے دوران شہید ہوئے تھے۔ اس موقع پر شہیدوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.