ETV Bharat / state

این ایس یو آئی ریاست میں 'روزگار دو یا ڈگری لو مہم' چلائے گی - بارہ بنکی نیوز

کانگریس پارٹی کے طلبہ سیل (این ایس یو آئی) کی جانب سے ریاست کے تمام اضلاع میں نوکری دو یا ڈگری لو مہم چلائی جائے گی۔ جس کے ذریعے بیروزگاروں کے صحیح اعداد و شمار کو یکجہ کرکے صدر جمہوریہ کو بھیجا جائے گا۔

روزگار دو یا ڈگری لو مہم
روزگار دو یا ڈگری لو مہم
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 4:01 PM IST

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں کانگریس پارٹی کے طلبہ سیل (این ایس یو آئی) نوکری دو یا ڈگری لو مہم چلائے گی۔ اس کے ذریعے این ایس یو آئی بیروزگاروں سے ان کی ڈگری کی کاپی لے کر اس کا اعداد و شمار صدر جمہوریہ کو بھیجے گی۔

این ایس یو آئی کے ریاستی نائب صدر وشال ورما نے مرکزی حکومت پر روزگار کے جھوٹے دعوے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ' مرکزی حکومت بیروزگاری کے اعداد و شمار جاری نہیں کر رہی ہے، اس لئے ان کی کوشش ہے کہ اس مہم سے بیروزگاروں کے سہی اعداد و شمار کو یکجہ کیا جائے اور حالیہ صورتحال سے صدر جمہوریہ کو رو بہ رو کرایا جائے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ این ایس یو آئی کا مقصد اس مہم کے ذریعے بیروزگاروں کو روزگار کے ذرائع بھی موصول کرانا بھی مقصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.