ETV Bharat / state

اترپردیش میں این پی آر اگلے حکم تک کے لیے ملتوی

ملک بھر میں این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا جسے دبانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن حکومت ناکام ثابت ہوئی۔ اب کورونا وائرس کے سبب ریاست اترپردیش میں این پی آر اگلے حکم تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

NPR in uttar pradesh postponed till further order
اترپردیش میں این پی آر اگلے حکم تک کے لیے ملتوی
author img

By

Published : May 16, 2020, 9:03 PM IST

کورونا وائرس وباء کے آنے سے پہلے ملک بھر میں این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین مظاہرے پر بیٹھی تھیں۔ حکومت نے ہر ممکن کوشش کرکے مظاہرے کو ختم کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

NPR in uttar pradesh postponed till further order
اترپردیش میں این پی آر اگلے حکم تک کے لیے ملتوی

مسلم خواتین کا صاف کہنا تھا کہ جب تک این آر سی، این پی آر کے فیصلے کو حکومت واپس نہیں لیتی ہے تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا لیکن جیسے ہی کورونا وائرس نے بھارت میں دستک دی، سبھی مظاہرے کو ملتوی کر دیا گیا۔

اب وزارت داخلہ کی جانب سے سبھی ریاستوں کے چیف سیکریٹری کو بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے حکم تک این پی آر ملتوی کیا جا رہا ہے۔

اترپردیش چیف سیکریٹری جیتندر کمار نے صوبے کے سبھی کمشنر اور ڈی ایم کو حکم نامہ بھیجا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے حکم تک این پی آر ملتوی کیا جا رہا ہے۔

اب دیکھنا ہوگا کہ لاک ڈاؤن کے بعد حکومت این پی آر کی کارروائی کب شروع کرتی ہے کیونکہ جب بھی شروعات ہوگی احتجاج ہونا طے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.