ETV Bharat / state

جیور ایئر پورٹ کے بعد اب ملٹی اسپیشلیٹی ہسپتال اور ٹراما سینٹر کی تیاری - Multi Specialty Hospital and Trauma Center

شہر نوئیڈا کے جیور میں اتر پردیش کے ایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل امِت موہن پرساد نے آج اُس سائٹ کا دورہ کیا جہاں ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال اور ٹراما سینٹر کی تعمیر ہونے والی ہے۔

جیور ایئر پورٹ کے بعد اب ملٹی اسپیشلیٹی ہسپتال اور ٹراما سینٹر کی تیاری

author img

By

Published : Sep 25, 2021, 3:36 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا کے جیور اسمبلی کو جلد ہی ایک اور تحفہ ملنے والا ہے۔ دنکور اور رونیجا کے درمیان سیکٹر 22 ای میں ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال اور ٹراما سینٹر کی تعمیر کے لیے تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔

اتر پردیش کے ایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل امِت موہن پرساد نے آج اُس سائٹ کا دورہ کیا جہاں ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال اور ٹراما سینٹر کی تعمیر ہونے والی ہے۔

جیور ایئر پورٹ کے بعد اب ملٹی اسپیشلیٹی ہسپتال اور ٹراما سینٹر کی تیاری

واضح رہے کہ اس طرح کے ہسپتال اور ٹراما سینٹر کی ضرورت علاقے میں محسوس کی جا رہی تھی جہاں مالی طور پر غریب لوگوں کو فوری صحت کی سہولیات دستیاب ہو سکے۔

اس کے پیش نظر جیور کے رکن اسمبلی دھریندر سنگھ کی جانب سے ریاستی وزیر صحت اور وزیراعلیٰ سے ہسپتال کو منظوری دینے کی درخواست کی گئی تھی۔ جس کے لیے یمنا ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارون ویر سنگھ کی شراکت بھی غیر معمولی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جیور ائرپورٹ کے لئے زمین لیزایگریمنٹ پر دستخط

اتھارٹی نے سیکٹر 22 ای میں 6 ایکڑ اراضی میں ٹراما سینٹر کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ جیور ہوائی اڈے سے قربت کی وجہ سے یہ ہسپتال عالمی معیار کا ہو اس کے لیے مقامی رکن اسمبلی دھریندر سنگھ کی طرف سے کوششیں جاری ہیں۔

آج انہیں تمام تیاریوں کے حوالے سے مجوزہ سائٹ کا یمنا اتھارٹی کے عہدیدار، چیف میڈیکل آفیسر گوتم بدھ نگر اور ایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل نے دورہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.