ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر17 افراد کے خلاف نوٹس جاری - لاک ڈاؤن

ہاٹ اسپاٹ کے نافذ علاقے میں ڈرون کیمرے سے نگرانی کے بعد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے۔ اب بارہ دری پولیس نے تقریباً 17 افراد کو نوٹس جاری کیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر17 افراد کے خلاف نوٹس جاری

author img

By

Published : May 6, 2020, 12:22 PM IST

بریلی شہر کے حجیاپور علاقے میں ایک شخص کے کورونا مثبت پائے جانے اور اُس کی موت کے بعد اس علاقے کو ہاٹ اسپاٹ قرار دیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر17 افراد کے خلاف نوٹس جاری
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر17 افراد کے خلاف نوٹس جاری

یہاں ڈرون کیمرے سے نگرانی کرنے کے دوران بہت سے مکانات کی چھتوں پر پتّھر پائے گئے تھے۔

بہت سارے لوگ سڑکوں پر چلتے ہوئے دیکھے گئے تھے۔ جبکہ کچھ افراد بغیر اجازت سیل کیئے گئے علاقے میں دکانیں کھولے ہوئے نظر آئے۔

اُس وقت اے ایس پی ابھیشیک ورما نے پتھروں کو ہٹواکر ان لوگوں کو گھروں میں جانے کے لیئے کہا تھا۔

اب علاقے میں ڈرون سے کھینچی گئی تصاویر کی بنیاد پر حفاظت کے انتظامات، سیکیورٹی کے انتظامات دیکھے گئے تھے۔ اس میں پائی جانے والی فٹیج کی بنیاد پر تقریباً چھ لوگوں کے گھروں کی چھتوں پر پتّھر ملے تھے۔

وہیں گیارہ افراد اپنے گھروں سے باہر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئے تھے۔ اب تھانہ بارہ دری پولیس نے حجیاپور علاقے کے 17 افراد کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔

حجیاپور علاقے میں کورونا مثبت کی موت کے بعد جب اُس کا جنازہ گھر پہنچا تو تمام کوششوں کے باوجود مہلک شخص کے کنبہ کے تمام لوگ اُسکی لاش سے لپٹکر بہت روئے۔ جبکہ پہلے ہی اس کی تاکید کی جا چکی تھی کہ جنازے میں شامل لوگ ایک محدود فاصلہ سے ہی صرف دیدار کر سکیں گے۔ لیکن وہاں موجود کنبہ کے کئ افراد اور رشتہ داروں نے جنازے سے لپٹنے کی کوشش کی اور کئی لوگوں نے کفن ہٹاکر چہرہ دیکھنے کی بھی کوشش کی تھی۔

وہاں موجود کئ لوگوں نے اس واقعہ کا ویڈیو بناکر وائرل کر دیا تھا۔ یہ ویڈیو پولیس کے ہاتھ آنے کے بعد اب پولیس کے اعلیٰ افسران نے معاملے کی جانچ کے احکامات دیئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.