ETV Bharat / state

تمام کھیلوں کی ماں ہے یہ کھیل - کھو کھو کھیل مقابلہ

موجودہ دور میں کرکٹ اور فٹبال یہ ٹی وی اور میڈیا میں زیادہ نظر آنے والے کھیلوں کے درمیان کھو کھو نے اپنی الگ جگہ بنا لی ہے۔ کھلاڑیوں کو اب اس میں اتنا ہی لطف آرہا ہے جتنا کہ دیگر کھیلوں میں آ تا ہے۔

کھو کھو کھیل مقابلہ
کھو کھو کھیل مقابلہ
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 11:24 AM IST

بارہ بنکی کے پانچ روزہ شمالی حلقہ انٹر یونیورسٹی خاتون کھو کھو مقابلہ میں جب ای ٹی وی بھارت نے اس کھیل کے تمام پہلوؤں پر معلومات حاصل کی تو علم ہوا کہ یہ پورے طور سے دیسی اور دیہی کھیل ہے۔ اسے کھیلنے میں جو جسمانی طوانائی اور طاقت چاہئے وہ شاید ہی کسی کھیل کے کھلاڑی کو چاہئے ہوتی ہے۔ اس لئے اسے تمام کھیلوں کی ماں کہا جاتا ہے۔

کھو کھو کھیل مقابلہ، دیکھیں ویڈیو

موجودہ دور میں کرکٹ اور فٹبال یہ ٹی وی اور میڈیا میں زیادہ نظر آنے والے کھیلوں کے درمیان کھو کھو نے اپنی الگ جگہ بنا لی ہے۔ کھلاڑیوں کو اب اس میں اتنا ہی لطف آرہا ہے جتنا کہ دیگر کھیلوں میں آ تا ہے۔
جیسے جیسے لوگ کھو کھو کی جانب متوجہ ہو رہے ہیں۔ ویسے۔ ویسے اس کھیل کے تئیں پروموٹرز بھی راغب ہو رہے ہیں۔ پرو کبڈی لیگ کی طرح اب پرو کھو کھو لیگ کی کوششوں میں بھی تیزی آئی ہے جس کے سبب کھلاڑیوں کی اس کھیل میں زیادہ دلچسپی پیدا ہو رہی ہے۔

کھوکھو کی جانب لوگوں کا رحجان تو بڑھا ہے ، لیکن ابھی بھی کرکٹ اور فٹبال کی طرح اسے مقبولیت حاصل نہیں ہے۔

بھارت کے ساتھ تمام ممالک میں کھو کھو کھیلا جاتا ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ دیسی کھیل ہونے کے باوجود یہاں سہولیات کا فقدان ہے۔ جو کھو کھو کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر کمزور کر سکتے ہیں۔

Intro:بچپن میں ہم آپ میں سے زیادہ تر لوگوں نے کھو کھو ضرور کھیلا ہوگا. لیکن وقت اور کچھ خاص کھیلوں کے گلیمر کے آگے کھو کھو معمولی اور پچھڑا سا کھیل محسوس ہوتا ہے. لیکن جب آپ کھو کھو کھیل کی خاصیت، اس کا اسکوپ اور اس کے فائیدہ جانیں گے، تو حیران ہو جائیں گے. لبو لباب میں یہ جانئے کی کھو کھو تمام کھیلوں کی ماں ہے اور جس نے اسے کھیلنا سیکھ لیا اسے کوئی بھی کھیل کھیلنے میں دقت نہیں ہوگی.

Body:بارہ بنکی کے پانچ روزہ شمالی حلقہ انٹر یونیورسٹی خاتون کھو کھو مقابلہ میں جب ای ٹی وی بھارت نے اس کھیل کے تمام پہلوؤں پر معلومات حاصل کی تو علم ہوا کہ یہ پوری طور سے دیشی اور دیہی کھیل ہے. اسے کھیلنے میں جو اسٹیمنا اور اسٹرینتھ چاہئے وہ شائید ہی کسی کھیل کے کھلاڑی کو چاہئے ہوتا ہے. اس لئے اسے تمام کھیلو کی ماں کہا جاتا ہے.
بائیٹ پی ایس لامبا، کوچ، سردار جی کی پہلی بائیٹ

موجودہ دور میں کرکیٹ فٹبال یہ ٹی وی اور مڈیا میں زیادہ نظر آنے والے کھیلوں کے درمیان کھو کھو نے اپنی الگ جگہ بنا لی ہے. کھلاڑیوں کو اب اس میں اتنا ہی لطف آرہا ہے جتنا اور کھیلوں میں آ رہا ہے.
بائیٹ عالیہ بیگم، کھلاڑی نیلا سفید ٹریک سوٹ

جیسے جیسے لوگ کھو کھو کی جانب متوجہ ہو رہے ہیں. ویسے ویسے اس کھیل کے تئیں پروموٹرس بھی راغب ہو رہے ہیں. پرو کبڈی لیگ کی طرح اب پرو کھو کھو لیگ کی بھیپ کوششیں تیز ہیں. جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو اس کھیل میں زیادہ اسکوپ لگ رہا ہے.
بائیٹ شیوانی، کھلاڑی، اسکائی بلو ٹریک سوٹ میں

کھو کھو میں بھلے ہی کھلاڑی بڑھ رہے ہوں یہ اس کا اسکوپ بڑھ رہا ہو، لیکن ابھی بھی کرکیٹ اور فٹبال کی طرح اسے مقبولیت حاصل نہیں ہے.
بائیٹ پی ایس لامبا، کوچ سردار جی کی دوسری بائیٹ

ہندستان کے ساتھ تمام ممالک میں کھو کھو ہاتھو ہاتھ لیا ہے. لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ دیشی کھیل ہونے کے باوجود یہاں صحولیات کا فقدان ہے. جو کھو کھو کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر کمزور کر سکتے ہیں.
بائیٹ پی ایس لامبا، کوچ سردار جی کی تیسری بائیٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.